ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 مارچ/پیدائشیں
- 1890ء – وین ایور بش، امریکی انجینئر
- 1915ء – وجے ہزارے، بھارتی کرکٹر
- 1920ء – نکولس بلومبرن، ڈچ امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1931ء – روپرٹ مردوخ، آسٹریلوی نژاد امریکی تاجر
- 1952ء – ڈگلس ایڈمس، انگریز مصنف اور ڈراما نگار
- 1982ء – تھورا برچ، امریکی اداکارہ
- 1982ء – حسن رضا، پاکستانی کرکٹر