ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 نومبر/پیدائشیں
- 42 ق م – تیبیریس، رومی حکمران
- 1897ء – چوہدری رحمت علی، پکستانی سیاسی کارکن
- 1909ء – مرزا ناصر احمد، بھارتی نژاد احمدی رہنما
- 1922ء – حوزے سارا ماگو، پرتگالی ناول نگار
- 1966ء – طاہر شاہ، انگریز صحافی و مصنف
- 1971ء – وقار یونس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی