ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • 1885ء - برطانوی فوج نے ابوطلیح کی جنگ میں زبردست نقصانات کے بعد محمد احمد مہدی کو شکست دی، اور برطانوی فوج اپنے اصلی مقصد یعنی جنرل چارلس جارج گورڈن کو رہا نا کرا سکی۔
  • 1991ء - دوسری خلیجی جنگ میں کویت کو عراقی حملے سے بچانے کے لیے ریگستانی آپریشن کا آغاز۔
  • 1996ء - یورپین یونین میں چیک جمہوریہ کی ایک رکن کے طور پر منظوری۔
  • 2009ء - اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرت، غزہ پٹی میں اسرائیلی جارحیت پر جنگ بندی کا اعلان کیا، اس کے بعد حماس نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اس علاقے میں اسرائیلی فوجیں باقی رہیں گی اس وقت وہ جنگ جاری رکھیں گے۔