ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 فروری/پیدائشیں
- 1201ء - خواجہ طوسی، فارسی ماہر فلکیات، بائیولوجسٹ اور مذہبی عالم
- 1951ء - راشد منہاس ، پاکستانی ہوا باز ، نشان حیدر یافتہ
- 1981ء - پیرس ہلٹن، امریکی ماڈل، اداکارہ، گلوکارہ، مصنفہ اور کاروباری شخصیت
- 1984ء - ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز، جنوبی افریقہ کے کرکٹ کھلاڑی