ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 فروری/پیدائشیں
- 259 ق م - چن شی ہوانگ، چینی شہنشاہ
- 1516ء - میری اول ملکہ انگلستان
- 1745ء - ایلیسینڈرو وولٹا، اطالوی ماہر طبیعیات، بیٹری کا موجد
- 1894ء - رفیع احمد قدوائی، تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن
- 1927ء - فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی