ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مارچ/واقعات
- 1944ء – جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔
- 1978ء – وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
- 1984ء – الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
- 2003ء – امریکا اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔