ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 اگست/پیدائشیں
- 1853ء – الیکسی بروسیلوف، روسی جنرل
- 1871ء – ارویل رائٹ، رائٹ کمپنی کے شریک بانی
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم
- 1924ء – ولارڈ ایس بوائل، کینیڈا کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و ماہر تعلیم