ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 اپریل/پیدائشیں
- 1578ء – ولیم ہاروے، انگریز ڈاکٹر
- 1908ء – ابراہم ایچ میزلو، امریکی ماہر نفسیات
- 1919ء – جوزف میورے، امریکی سرجن اور سپاہی
- 1933ء – کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، الجزائری-فرانسیسی ماہر طبیعیات
- 1936ء – عبد القدیر خان، پاکستانی ماہر طبعیات
- 1940ء – ونگری ماتھی، کینیائی ماہر ماحولیات اور سیاست دان