ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 مارچ/پیدائشیں
- 1884ء – پیٹرڈیبائی، ڈچ نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1917ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1949ء – علی اکبرصالحی، ایرانی سیاست دان
- 1961ء – ڈین جونز، آسٹریلوی کرکٹر اور کوچ
- 1987ء -شکیب الحسن، بنگلہ دیشی کرکٹر