ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 ستمبر/واقعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • 1907ء – میں نیوزی لینڈ نے انگلستان سے آزادی حاصل کی۔
  • 1907ءنیوزی لینڈ نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1911ء – کو اٹلی نے ترکی پر حملہ کیا، اسی جنگ کے کردار فاطمہ پر اقبال نے اپنی مشہور نظم فاطمہ بنت بعداللہ لکھی۔
  • 1955ءحمید الحق چودھری کو پاکستان کا نیا وزیرخارجہ مقرر کر دیا گیا۔
  • 1969ء – پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کے اعلامیے میں الااقصی مسجد کے خلاف سازشوں کی مذمت۔
  • 1979ءسید ابو الاعلیٰ مودودی کو لاہور میں سپردِ خاک کیا گیا۔
  • 1981ءبی بی سی کے مطابق الذوالفقار کے صدر میرمرتضی بھٹو نے چوہدھری ظہور الہی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی۔