ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 نومبر/پیدائشیں
- 1857ء – چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز بیکٹریولوجسٹ، اور پیتھالوجسٹ
- 1903ء – لارز اونسگر، نارویجن نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر طبیعیات
- 1907ء – ہری ونش بچن، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1940ء – بروس لی، امریکی، چینی اداکار، مارشل آرٹسٹ
- 1952ء – بپی لہری، بھارتی گلوکار گیتکار اور پروڈیوسر