ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 فروری/پیدائشیں
- 1896ء - فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی معالج
- 1928ء - عبد الستار ایدھی، پاکستانی خدمت خلق شخصیت
- 1939ء - ڈینیل چی تسی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1940ء - ماریو آندریٹی، اطالوی نژاد امریکی ریس کار ڈرائیور
- 1946ء - رابن کک، سکاٹش معلم اور سیاستدان