ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 مارچ/پیدائشیں
- 1790ء – جان ٹائلر، امریکی وکیل اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1816ء – دلائی لاما دہم
- 1918ء – پرل بیلی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1927ء – جان وین، انگریز دواساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1939ء – ہنومنتھ سنگھ، بھارتی کرکٹر
- 1941ء – جوزف ہوٹن ٹیلر جونیر، امریکی خلائی ماہر (نوبل انعام برائے طبیعیات)