ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • 1800ء: معاہدہ قسطنطنیہ کے نتیجے میں بازنطینی سلطنت کے زوال کے بعد پہلی خود مختار یونانی ریاست جمہوریہ جزائر سبعہ مجتمعہ کا وجود عمل میں آیا۔
  • 1917ء: پہلی امریکی خاتون نے ریاست مونٹانا سے امریکی کانگریس کی رکن کی حیثیت سے کام شروع کیا۔
  • 1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے۔
  • 1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
  • 1975ء: کینیڈا کے قومی برج کی تکمیل جسے دنیا کا بلند ترین برج (ٹاور) قرار دیا گیا۔
  • 1982ء: ارجنٹائن نے فاک لینڈ پر قبضہ کر لیا اور ارجنٹائن و برطانیہ میں جنگ کا آغاز ہوا۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]