ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 دسمبر/پیدائشیں
- 39ء - تیتوس، رومی شہنشاہ
- 1490ء - ابوسعود آفندی، عثمانی قانون دان
- 1865ء - رڈیارڈ کپلنگ، انگریز مصنف اور شاعر
- 1930ء - تو یویو، چینی کیمیا دان
- 1950ء - بیان سٹروسٹروپ، ڈینش کمپیوٹر سائنسدان
- 1956ء - شیرل لی رالف، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ