ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 مارچ/پیدائشیں
- 1135ء - موسیٰ بن میمون، ہسپانوی ربی اور فلسفی
- 1432ء - محمد ثانی، عثمانی سلطان
- 1746ء - فرانسسکو گویا، ہسپانوی-فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز
- 1811ء - رابرٹ بنسن، جرمن کیمیا دان
- 1853ء - ونسنٹ وان گوخ، ڈچ-فرانسیسی مصور
- 1941ء - وسیم سجاد، پاکستانی وکیل اور سیاست دان (صدر پاکستان)