ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 ستمبر/پیدائشیں
- 1906ء – میکس ڈیلبرگ، جرمن امرکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ
- 1913ء – اسٹینفورڈ موری، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1934ء – کلائوگرینجر، ویلش امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – رضوان الزماں، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1962ء – شنیا یاماناکا، جاپانی اسٹیم سیل (تنے کے خلیوں کے) محقق، نوبل انعام یافتہ