ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 دسمبر/واقعات
- 1492ء – کرسٹوفر کولمبس، ہسپانیولا (اب ہیٹی) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
- 1993ء – بینظیر بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ نصرت بھٹو اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے مرتضی بھٹو کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔