ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 جنوری
Appearance
- واقعات
- 1959ء – امریکا نے کیوبا میں فیڈل کاسترو کی حکومت کو تسلیم کیا۔
- 1953ء – امریکا نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا۔
- 1797ء – اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا۔
- 1782ء – بینک آف نارتھ امریکا، امریکا کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا۔
- 1610ء – ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا۔
- ولادت
- 1800ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل، اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1844ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ
- 1929ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
- 1941ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 1943ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی
- وفات
- 1943ء – نکولا ٹیسلا، سربیائی امریکی طبیعیات دان
- 1984ء – الفرڈ کاسٹلر، جرمن فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1989ء – ہیروہیتو، جاپانی بادشاہ
- 1998ء – ولادمیر پریلوگ، کورشیائی سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1906ء)
- 2014ء – رن رن شا، چینی ہانک کانگ کارباری اور ہمدرد عوام، بانی شاہ برادرز اسٹوڈیو اور ٹی وی بی
- 2016ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ