ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Mohammad Azharuddin.jpg
واقعات
  • 2008ء نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لئے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی
  • 2005ء اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا
  • 1998ء اولمپک میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی
  • 1974ء چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا
  • 1952ء ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں
  • 1807ء نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی
  • 1622ء برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
ولادت
وفات