ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات
  • 1618ء - جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔
  • 1930ءگاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔
  • 1942ء - جنگ عظیم دوم میں جاپان نے برما کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔
  • 1976ء - ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔
  • 1977ءپاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
ولادت
وفات