ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 فروری/واقعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • 1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ
  • 1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ
  • 1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام
  • 1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ
  • 1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لئے معاہدے پر دستخط کئے
  • 1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا