ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2019/ہفتہ 49

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلہ دیش اسرائیل تعلقات
نقشہ مقام Israel اور Bangladesh

اسرائیل

بنگلادیش

بنگلہ دیش اور اسرائیل آپسی سفارتی تعلقات نہیں رکھتے، حالاں کہ بنگلہ دیش ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپی یونین کے توسط سے نیم تجارتی اسرائیل کے ساتھ رکھتے آیا ہے۔ بنگلہ دیش نے یہ واضح کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، جب تک کہ ایک آزاد فلسطین قائم نہ ہو۔ تاہم، 2000ء سے ان دونوں ممالک کے سیاست دانوں کے بیچ مذاکرات ہو چکے ہیں کہ اس باہمی تعلقات کو قائم کیا جانا چاہیے۔