ویکیپیڈیا:میل ملاپ/حیدرآباد/حیدرآباد 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تصویر:چار مینار، حیدرآباد
تصویر:چار مینار، حیدرآباد
ویکیپیڈیا میل ملاپ حیدرآباد1

یہ اجلاس بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔

اجلاس کا مقصد[ترمیم]

اس اجلاس کا مقصد مختلف زبانوں کی ویکیپیڈیاؤں کے معاونین کو قریب لانا اور حیدرآباد شہر میں ویکی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

تاریخ اور مقام[ترمیم]

  • تاریخ: 20 دسمبر 2015ء (سنیچر)
  • وقت: 10:00 بجے صبح
  • مقام: Theatre Outreach Unit, 1st Floor Golden Threshold ,Nampally Station Rd, Abids, Hyderabad, Telangana 500001

متوقع حاضرین[ترمیم]

وہ تمام لوگ جنہوں نے یا تو ویکیپیڈیا یا اس کے ہم نوا منصوبوں پر تعاون کیا ہے یا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ایجنڈا[ترمیم]

  • ویکیپیڈیا منصوبوں کی ترقی پر عمومی گفتگو اور اس علاقے میں مستقبل کی سرگرمیوں کے متعلق حکمت عملی کی تیاری۔

شرکاء[ترمیم]

اگرآپ کھاتہ بناچکے ہیں، تو براہِ کرام ذیل میں " # ~~~ " استعمال کر کے اپنی شمولیت درج کریں، بہ صورت دیگر "# آپ کا نام" ٹائپ کر سکتے ہیں۔

حاضرین[ترمیم]

ذیل میں وہ احباب اپنا نام درج کریں جن کی اس اجلاس میں شرکت یقینی ہے۔

  1. مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

خواہشمند احباب[ترمیم]

ذیل میں وہ احباب اپنا نام درج کریں جن کی اجلاس میں شرکت یقینی نہیں، تاہم شرکت کے متمنی ہیں اور اس کے لیے کوشاں ہیں۔

  1. --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03, 8 دسمبر 2015 (م ع و)
  2. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:17, 8 دسمبر 2015 (م ع و)

نیک تمنائیں[ترمیم]

ذیل میں وہ احباب اپنا نام درج کریں جو اس اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے لیکن ان کی دعائیں اور نیک تمنائیں اجلاس کی کامیابی کے ہمرکاب ہوگی۔

  1. --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03, 8 دسمبر 2015 (م ع و)
  2. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:17, 8 دسمبر 2015 (م ع و)