ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2022ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صفحہ اول 2024ء 2023ء 2022ء 2021ء 2020ء 2019ء

نفس موضوع[ترمیم]

نسائیت اور لوک ریت میں امسال کی تھیم نسائیت ہے۔ اس کے تحت خواتین کے سوانحی مضامین کو ترجیح دی جائے گی۔ جنسی تفریق کو ختم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

فروری: دنیا بھر کی ثقافت، روایت بشمول علاقائی تہوار، رقص، موسیقی، ثقافتی سرگرمیاں، کھیل، پکوان، ڈراما اور کھیل، فنون لطیفہ، مذہب اور عقیدہ وغیرہ۔

"لوک ریت میں خواتین" کی تھیم لوک ریت میں خواتین، لوک ثقافت (لوک رقاصائیں، مغنیہ، موسیقار، اتھلیٹ، خواتین مجاہدین، چوڑیل اور چوڑیل کی شکاری خواتین، لوک کہانیاں، لوک کھیل وغیرہ موضوع کا انتخاب یہاں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

دورانیہ[ترمیم]

مسابقہ کا دورانیہ یکم فروری 2022ء سے 31 مارچ 2022ء تک محیط تھا۔

اصوال و ضوابط[ترمیم]

  1. نئے مضامین میں کم از کم 4000 بائٹس اور 350 الفاظ ہوں۔
  2. مشینی ترجمہ نہیں ہونا چاہیے۔ (مشینی ترجمہ 48 گھنٹوں کے اندر درست نہ کیے جانے پر حذف کر دیا جاتا ہے)۔
  3. مضمون کو 1 فروری 2022ء اور 31 مارچ 2022ء کے درمیان میں تخلیق کیا جانا چاہیے۔
  4. مضامین لوک ریت/ثقافت اور نسوایت کے خیال/تھیم پر مبنی ہوں۔
  5. حقوق اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو۔
  6. بہتر ہے کہ مضامین فاونٹین پر جمع کرائے جائیں۔ علاو ازیں ڈیش بورڈ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

؛یادہانی: اس مرتبہ توسیع شدہ مضامین قبول نہیں جائیں گے۔

انعامات[ترمیم]

شرکائے مسابقہ کے انعامات (بلحاظ تعداد مضامین):

  • پہلا انعام: 300 امریکی ڈالر
  • دوسرا انعام: 200 امریکی ڈالر
  • تیسرا انعام: 100 امریکی ڈالر
  • 15 تشجیعی انعام: 10 امریکی ڈالر
  • اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے تمام صارفین کو سپاس نامہ

شرکت اور شرکا[ترمیم]

اندراج[ترمیم]

  • مسابقہ میں شریک ہونے والے صارفین ذیل میں اپنا نام درج کریں:

مضمون کا اندراج[ترمیم]

ذیل کی بٹن پر کلک کرکے اپنے مضامین جمع کرائیں۔

ناظمین و حَکَم[ترمیم]