ویکیپیڈیا:نشانات/سانچہ/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشکل تجزیہ کاری اور (تخریب کاری کا پتہ لگانے اور مضامین کے معیار کا جائزہ وغیرہ لینے والے) ذہین ویکی آلات کو تربیت اور مزید ذہین بنانے کے لیے ہمیں بڑی تعداد میں نشان زد ڈیٹا درکار ہے۔

ویکیپیڈیا:نشانات کا منصوبہ دراصل اردو ویکیپیڈیا پر اسی کام کو انجام دینے کے لیے تیار گیا ہے۔ ڈیٹا کو مشترکہ طور پر انتہائی سرعت اور بآسانی نشان زد کرنے کے لیے ہم ویکی علامات کا آلہ استعمال کر رہے ہیں۔