ویکیپیڈیا:نشانات/مہمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ویکیپیڈیا:نشانات      صفحہ اول تعارف مہمیں دستاویز شرکا

مہمات کیا ہیں؟[ترمیم]

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔


مہمات (وثق)[ترمیم]

# نام فعالیت حالت اعمال ملاحظات
1 کیفیت ترمیم ترامیم کو "تخریبی" اور/یا "حسن نیت" کے طور پر نشان زد کرنا
1 بصری خانہ ترمیم کی تجرباتی ترامیم خالیہ خانہ ترمیم کے تجربہ میں نئے صارفین کی جانب سے محفوظ کردہ ترامیم کو نشان زد کرنا مجوزہ