ویکیپیڈیا:نقل و چسپاں
Appearance
تقریباً تمام معاملات میں، آپ دوسرے ذرائع سے متن ویکیپیڈیا میں نقل نہیں کرسکتے ہیں۔ ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی اور مضامین کی چوری ہے۔ ہمیشہ اپنے الفاظ میں مضامین لکھیے اور مضامین میں حوالے شامل کیجیے۔ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی والے مضامین اکثر خارج کردیے جاتے ہیں۔