ویکیپیڈیا:وپ کلینر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Nuvola web broom.svg وپ کلینر - 2.01 (20 فروری 2019ء (2019ء-02-20)) [±]

Nuvola web broom.svg وپ کلینر

وپ کلینر کے متعلق عمومی معلومات

Gnome-help-faq.svg تبادلۂ خیال

تبادلۂ خیال

Gnome-tools-check-spelling.svg طباعتی فروگزاشتیں

لغوی و طباعتی فروگزاشتوں سے متعلق تجاویز

Gnome-help-browser.svg معاونت

مبسوط رہنمائے استعمال

Gnome-system-software-installer.svg تنصیب

ہدایات برائے نصب

تاریخ · کانفیگریشن (معاونت - سانچہ) · دیگر ویکیاں · زبانیں · استعمال کنندگان · سکرین شاٹس
وپ کلینر
Nuvola web broom.svg
تیار کردہ NicoV
ارتقائی حالت فعال
پروگرامنگ زبان جاوا
پلیٹ فارم Java SE 7.0 یا مابعد
دستیاب زبانیں Asturian, Azerbaijani, Bengali, Brazilian Portuguese, Chinese (Simplified), Czech, Danish, Dutch, English (United Kingdom), English, Esperanto, French, German, Greek, Hebrew, Hungarian, Icelandic, Indonesian, Italian, Japanese, Korean, Malay, Norwegian Bokmal, Occitan, Persian, Polish, Russian, Spanish, Swedish, Turkish, Ukrainian, Urdu
صنف ویکیپیڈیا آلہ
اجازت نامہ اپاچے اجازت نامہ ورژن 2.0
ویب سائٹ گٹ ہب

وپ کلینر ویکیپیڈیا پر پیش آنے والے متعدد پرادختی و انتظامی کاموں میں صارفین و منتظمین کی معاونت کے لیے تیار کیا گیا ہے، خصوصاً ضد ابہام صفحات اور ان کے روابط، املائی اغلاط کی درستی، ویکیپیڈیا پڑتال اور دوسری ویکیوں سے ترجمہ شدہ مضامین کی جانچ پڑتال جیسے اہم کاموں کو اس آلہ کے ذریعہ بحسن و خوبی اور تیز رفتاری سے انجام دیا جا سکتا ہے۔

فی الحال یہ آلہ 60 ویکیوں پر بخوبی کام کر رہا ہے، نیز اسے دیگر ویکیوں میں بھی بآسانی فعال کیا جا سکتا ہے۔ نیز اسے تیس سے زائد زبانوں میں مکمل یا جزوی طور پر ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے جن میں اردو بھی شامل ہے۔

اس آلہ کو جاوا پروگرامنگ زبان میں لکھا گیا ہے اور انھی کمپیوٹر پر چلتا ہے جن میں Java SE 7.0 یا ما بعد نصب ہو۔ نیز وپ کلینر کی تنصیب بھی انتہائی سہل اور سادہ ہے۔ اس سافٹ ویئر کا سورس کوڈ گٹ ہب پر موجود ہے۔