ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2025ء
| صفحۂ اول | میڈیا | 2025ء | 2024ء | 2023ء | 2022 | 2021ء | 2020ء | 2019ء | 2018ء | 2017ء | 2016ء | 2015ء |
اصول
مختصراً: نومبر 2025ء کے دوران ایشیا (شخصیات، مقامات، ثقافت وغیرہ) سے متعلق نئے مضامین بنائیں اور مضمون 3000 بائٹ اور کم از کم 300 الفاظ اور مآخذ پر مشتمل ہو۔ فہرستیں اہل نہیں ہیں۔
مذکورہ اجمال کی تفصیل:
- مضامین آپ کی طرف سے تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنھیں 1 نومبر 2025ء 0:00 تا 30 نومبر 2025ء 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
- مضامین کم از کم 3000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔ (خانۂ معلومات، سانچے وغیرہ کو چھوڑ کر)
- مضامین قابلِ ذکر ایشیائی موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
- مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
- مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین نا قابل قبول ہوں گے۔
- ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب فہرست کے لیے ہے۔)
- مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، پاکستانی صارفین پاکستان سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
- ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے کے طلائی اعزاز کے فاتح کو ایشیائی ملحقین کی جانب سے دستخط شدہ سرٹیفیکیٹ اور ایک اضافی ڈاک کارڈ ملے گا۔ مزید معلومات کے لیے سوال و جواب دیکھیں۔
اندراج
آپ 30 نومبر 2025ء تک 23:59 (م ع و) پر کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
- – ویریتاس (تبادلۂ خیال) 11:18، 19 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 20:08، 19 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:44 ، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- --ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:14، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:08، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:25، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- صارف:محمد ذیشان خان 18:23، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:43، 21 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- عاقب نذیر❯❯❯ 💌 05:19، 22 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:33، 22 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- -- Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:44، 23 اکتوبر 2025ء (م ع و)
- -- ★★
ابنِ سیف
★★ 13:06، 28 اکتوبر 2025ء (م ع و) - Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:53، 2 نومبر 2025ء (م ع و)
- --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:45، 3 نومبر 2025ء (م ع و)
- --مومن خان ڏاهري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:29، 6 نومبر 2025ء (م ع و)
- Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:08، 8 نومبر 2025ء (م ع و)
- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:33، 22 نومبر 2025ء (م ع و)
- محب علوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:36، 29 نومبر 2025ء (م ع و)
- Mohammad Farhan5 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:31، 30 نومبر 2025ء (م ع و)
شراکتوں کا اندراج کیسے کریں
اگر آپ نے یکم نومبر 2025ء تا 30 نومبر 2025ء کے درمیان میں کوئی مضمون اردو ویکیپیڈیا پر لکھ کر شائع کیا ہے، جو بر اعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانۂ معلومات کے سوا، 300 الفاظ (کم از کم) ہیں، تو آپ کریں اور submit پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہی اندراج کر سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تبھی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کی شراکت کا اندراج ہو جائے گا۔
ناظمین
گذشتہ مسابقے
مزید دیکھیے
مزید دیکھیے


