ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Bigbukhari

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

منتظمین و اراکین محترم ! آداب آغا صاحب ایک برس سے کچھ زائد عرصہ سے ویکیپیڈیا پر تراجم، تحریر و ترامیم کے مشاغل سے وابستہ ہیں خصوصاً ویکیپیڈیا اردو پر اگرچہ پنجابی و فارسی پر بھی فعالیت ہے لیکن ابتدائی اور مرکزی استھان اردو ویکیپیڈیا ہی ہے۔ منتظمین کی ذمہ داریوں میں ہاتھ بٹانے کی غرض سے ہم اُن کا نام ویکی بان کے لیے پیش کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں اُن کے بنیادی مقاصد حسب ذیل ہیں؛

  1. منتظمین کی ذمہ داریوں میں ان کی مصروفیات کے پیش نظر معاونت کرنا۔
  2. خلاف قواعد مواد اور تخریب کار صارفین پر نظر رکھنا اور پالیسیوں کے خلاف بننے والے مضامین کا حذف

آپ کی مثبت رائے ویکیپیڈیا کے لیے ایک مزید فعال رضاکار کے اضافے کا باعث ہوگی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:14، 7 فروری 2019ء (م ع و)

تائید

  1. Symbol support vote.svg تائید--عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:21، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  2. Symbol support vote.svg تائید Muzaffar Ali Muzaffar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  3. Symbol support vote.svg تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 فروری 2019ء، بوقت 6 بج کر 04 منٹ (بھارت)
  4. Symbol support vote.svg تائید--ابن تاج خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:00، 7 فروری 2019ء (م ع و)ابن تاج خان
  5. Symbol support vote.svg تائید--محسن خان ندوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:12، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  6. Symbol support vote.svg تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:21، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  7. Symbol support vote.svg تائید--جنیداحمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:22، 8 فروری 2019ء (م ع و)
  8. Symbol support vote.svg تائید--Rachitrali 04:45، 8 فروری 2019ء (م ع و)
  9. Symbol support vote.svg تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 8 فروری 2019ء (م ع و)

تنقید

تبصرہ

  •  تبصرہ: اس سے پہلے ان کے پاس کون سے اختیارات رہے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 فروری 2019ء، بوقت 5 بج کر 51 منٹ (بھارت)
    اس سے قبل ان کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا یہ ان کا پہلی مرتبہ ہوگا اور کامیاب رائے شماری کے نتیجے میں شرط کے مطابق انہیں ایک سال کے لیے ویکی بان بنانا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:29، 7 فروری 2019ء (م ع و)
    غیر متعلقہ تبصرہ: جو بھی انتظامی امور سے متعلق رائے شماری شروع کرے وہ منتظمین کے تبادلہ خیال پر لازمی پیغام دے دیا کرے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:26، 7 فروری 2019ء (م ع و)

نتیجہ

محترم بگ بخاری کو پالیسی کے مطابق ایک برس کے لیے ویکی بان منتخب کر لیا گیا ہے، امید ہے کہ ممدوح اردو ویکیپیڈیا کے لیے اثاثہ ثابت ہونگے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:09، 14 فروری 2019ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
ArchivedSeal-ur.png