ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نفس موضوع[ترمیم]

رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ آسانی کے لیے موضوع کا انتخاب یہاں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

دورانیہ[ترمیم]

مسابقہ کا دورانیہ یکم فروری 2020ء سے 31 مارچ 2020ء تک محیط ہوگا۔

اصوال و ضوابط[ترمیم]

  • توسیع شدہ اور نئے مضامین کم از کم تین ہزار بائٹ اور تین سو الفاظ پر مشتمل ہوں۔
  • مشینی ترجمہ ہرگز نہ ہو۔
  • یکم فروری سے اکتیس مارچ کے دوران میں تخلیق یا توسیع کی گئی ہو۔
  • مضمون نفس موضوع یعنی عشق و محبت، خواتین، نسائیت اور صنف سے متعلق ہو۔
  • مضمون کے مندرجات میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو۔
  • مضمون معروفیت کے اصولوں کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں ویکیپیڈیا کی ہدایات کے بموجب مناسب حوالہ جات درج ہوں تاکہ اس کے مندرجات کی تصدیق کی جا سکے۔

انعامات[ترمیم]

  • چوٹی کے 5 صارفین اور حکم کو ٹی شرٹ
  • کم از کم 4 مضامین لکھنے والوں کو پوسٹ کارڈ
  • اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے تمام صارفین کو سپاس نامہ

شرکت اور شرکا[ترمیم]

اندراج[ترمیم]

  • مسابقہ میں شریک ہونے والے صارفین ذیل میں اپنا نام درج کریں:

مضمون کا اندراج[ترمیم]

ذیل کی بٹن پر کلک کرکے اپنے مضامین جمع کرائیں۔

7

ناظمین و حَکَم[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]