ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

-*-


ویکی منصوبہ تعلیم
Shortcutویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم
زمرہ:جاتتعلیم، [[::ویکی منصوبہ تعلیم|ویکی منصوبہ تعلیم]]
باب باب تعلیم
ویکیمیڈیا العامCommons:Category:تعلیم تعلیم
سانچہ برائے اعلان منصوبہ{{ویکی منصوبہ تعلیم}}
Has goals?ہاں
جائزہویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم

ویکی منصوبہ تعلیم ایک ویکیپیڈیا منصوبہ ہے جس کا مقصد تعلیم سے متعلق ویکیپیڈیا میں موجود مضامین کو بہتر بنانا ہے۔ اس منصوبے اور اس کے ذیلی صفحات میں مختلف تجویزیں موجود ہوں گی۔ اگر آپ چاہیں تو اپنی تجویزیں بھی پیش کرسکتے ہیں جن کے ذریعے ویکیپیڈیا میں تعلیم کے متعلق مضامین کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔ اس منصوبے کے تحت تعلیم متعلقہ مضامین پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس میں ہر صارف اپنا نام شامل کرسکتا ہے۔

مقصد[ترمیم]

دیگر بڑے ویکیپیڈیاؤں میں ویکی منصوبہ تعلیم کے تحت ہزاروں مضامین موجود ہیں تاہم اردو ویکیپیڈیا میں تعلیم کے زمرے میں زمرہ بند مضامین کی تعداد اس وقت 78 ہے، یہ تعداد بھی ناکافی نہیں ہے بس ان مضامین کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ شعبہ تعلیم سے متعلق مضامین بھی اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے منتخب مضامیں میں بہت کم ہیں لہذا اس بات کی بھی کوشش کی جائے گی کہ تعلیم سے متعلق چند مضامین منتخب مضمون کے معیار پر پورے اتریں اور ان کو منتخب مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

اہداف[ترمیم]

چند اہداف حسب ذیل ہیں:

  1. تعلیم سے متعلق نامکمل مضامین کو بہتر بنانا۔
  2. تعلیم سے متعلق اہم مضامین کی جانچ کرنا اور اگر وہ اہم مضامین نہ ہوں تو انھیں تحریر کرنا۔
  3. ویکی جامعہ کے ساتھ تعاون کرنا۔

کام[ترمیم]

اس منصوبے سے متعلق چند کام درج ذیل ہیں ، آپ اگر ان میں تعاون فرمائیں تو مضامین کو بہتر کیا جاسکے گا:

  1. تعلیم سے متعلق نامکمل مضامین کو مکمل کرنا۔
  2. ان مضامین کی نشاندہی کرنا جو تعلیم سے متعلق ہیں اور پھر ان کو زمرہ:تعلیم میں شامل کرنا۔

اراکین[ترمیم]

اس قطعے میں آپ اپنا نام شامل کرسکتے ہیں۔

  1. صارف:مثال

سانچے[ترمیم]

زمرے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]