ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ ویکیپیڈیا اعزازات/بالائی تختہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ویکی منصوبہ ویکیپیڈیا اعزازات ایک منصوبہ ہے جو ویکیپیڈیا برادری میں لوگوں کو ستاروں اور دیگر اعزازات کے تخلیق و ترقی اور استعمال کی مدد کے لیے وقف ہے۔ یہ اعزازات ویکی محبت، شائستگی اور رحم دلی مہم کا حصہ ہیں۔