ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2019/ہفتہ 01 [ترمیم]
LBV 1806–20

 • … کائنات میں اب تک جو ستارے دریافت ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ روشن اور چمکتا ہوا ستارہ LBV 1806–20 (تصویر میں) ہے۔
 • … انٹارکٹیکا دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے جس کا کل رقبہ 13209000 مربع کلو میٹر یا 5100000 مربع میل ہے۔
 • … دنیا کی سب سے مختصر ترین (38 منٹ کی) جنگ برطانیہ اور زنجبار کے درمیان میں لڑی گئی۔
 • … دنیا کی سب سے مشکل زبان چینی ہے۔
 • … قدیم رومی تہذیب میں مہینے کے پہلے دن کو کیلینڈس کہا جاتا تھا اور اسی پر کیلینڈر کا نام پڑا۔
 • … ایف سی-20 پاک فضائیہ کا جنگی جہاز ملٹی رول ہے جو دنیا کے اعلٰی ترین ملٹی رول جہازوں میں سے ایک ہے۔
 • … دنیا کا سب سے بڑا ایئر کنڈیشنڈ نظام ّمسجد نبوی میں ہے۔
 • … امریکا کی بلند ترین عمارت سیئرز ٹاور کا ڈیزائن ایک پاکستانی آرکیٹیکچر نے تیار کیا تھا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 01

2019/ہفتہ 02 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 02

2019/ہفتہ 03 [ترمیم]
Alexandria Stadium1.jpg
  • … اسکندریہ اسٹیڈیم (تصویر میں)، افریقا اور عرب ممالک کا فٹ بال کے لیے سب سے قدیم اسٹیڈیم ہے۔
  • اخبار کو عربی میں جریدہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا غلاف نہیں ہوتا۔
  • … خشکی پر سب سے بڑا جسمانی وجود اسپائنوسارس ڈائناسور کا ہے جس کی باقیات مصر اور مراکش میں دریافت ہوئے ہیں۔
  • برطانیہ میں جو شخص ماہرِ طب حیوی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اس سے 5000 آسٹریلین پاؤنڈ تک جرمانہ وصول کیا جاتا ہے۔
  • … ایئر کنڈیشن کو سب سے پہلے عباسی دور میں عربوں نے ایجاد کیا، انہوں نے بادھنج آلہ بنایا جو ہوا ٹھنڈی کرنے کا عمل کرتا تھا۔
  • … سب سے پہلے ہیرے کی تلاش ہندوستانیوں نے تقریباً 4000 سال پہلے گولکنڈہ علاقے کی نہروں میں کی۔
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 03

2019/ہفتہ 04 [ترمیم]
Alexandria Stadium1.jpg
  • … اسکندریہ اسٹیڈیم (تصویر میں)، افریقا اور عرب ممالک کا فٹ بال کے لیے سب سے قدیم اسٹیڈیم ہے۔
  • اخبار کو عربی میں جریدہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا غلاف نہیں ہوتا۔
  • … خشکی پر سب سے بڑا جسمانی وجود اسپائنوسارس ڈائناسور کا ہے جس کی باقیات مصر اور مراکش میں دریافت ہوئے ہیں۔
  • برطانیہ میں جو شخص ماہرِ طب حیوی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اس سے 5000 آسٹریلین پاؤنڈ تک جرمانہ وصول کیا جاتا ہے۔
  • … ایئر کنڈیشن کو سب سے پہلے عباسی دور میں عربوں نے ایجاد کیا، انہوں نے بادھنج آلہ بنایا جو ہوا ٹھنڈی کرنے کا عمل کرتا تھا۔
  • … سب سے پہلے ہیرے کی تلاش ہندوستانیوں نے تقریباً 4000 سال پہلے گولکنڈہ علاقے کی نہروں میں کی۔
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 04

2019/ہفتہ 05 [ترمیم]
Karisma Kapoor walks the ramp at LFW 2014 (cropped).jpg
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 05

2019/ہفتہ 06 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 06

2019/ہفتہ 07 [ترمیم]
نر ببر شیر

 • … جنگلوں میں نر ببر شیر اکثر اوقات صرف دس تا چودہ سال جی سکتے ہیں کیونکہ حریف نر شیروں سے ان کا مقابلہ ہوتا رہتا ہے لہذا چوٹ لگنے سے ان کی طول عمری کی گنجائش کم ہی رہتی ہے۔
 • … قرآن کریم کی منظوم سندھی تفسیر کرنے والے مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی، شاہ جو رسالو کے سندھی صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی اور تحفۃ الکرام کے مصنف علی شیر قانع ٹھٹوی ہم عصر تھے۔
 • … آج سے لگ بھگ 3 ارب 80 کروڑ برس پہلے، مریخ کا کرۂ فضائی کافی کثیف اور درجہ حرارت کافی بلند تھا جس کی وجہ سے سطح پر پانی کی وسیع مقدار موجود تھی۔
 • … مالاکنڈ محاصرہ ونسٹن چرچل کی زندگی کی پہلی اصلی لڑائی تھی، اس واقعہ کو اس نے روزنامہ ٹیلی گراف کے مختلف شماروں میں سلسلہ وار بیان کیا جس پر انھیں فی مضمون5 پاؤنڈ اسٹرلنگ ملا کرتے تھے ؛ ان مضامین کو بعد میں جمع کر کے ایک کتاب مالاکنڈ کی زمینی فوج کی کہانی کی صورت میں شائع کیا گیا اور اسی سے چرچل کی سیاسی اور ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔

رائے شماری [ترمیم]

امیر ترین 1 فیصد[ترمیم]

دنیا کے امیر ترین 1 فیصد دنیا کے 47 فیصد وسائل پر قابض ہیں ، 2030 می ان کا حصہ 64 فیصد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے۔

ٹائم رپورٹ

انتہائی غریب لوگوں کا عالمی آبادی میں حصہ[ترمیم]

دنیا کی آبادی میں انتہائی غربت میں رہنے والوں کا حصہ

36٪۔۔۔۔۔۔ 1990
10٪۔۔۔۔۔۔ 2015
06٪۔۔۔۔۔۔ 2030

ایک اندازے کے مطابق 50 کروڑ سے زیادہ لوگ ایک ڈالر 90 سینٹ سے کم روزانہ کمائیں گے۔

2019/ہفتہ 08 [ترمیم]
نر ببر شیر

 • … جنگلوں میں نر ببر شیر اکثر اوقات صرف دس تا چودہ سال جی سکتے ہیں کیونکہ حریف نر شیروں سے ان کا مقابلہ ہوتا رہتا ہے لہذا چوٹ لگنے سے ان کی طول عمری کی گنجائش کم ہی رہتی ہے۔
 • … قرآن کریم کی منظوم سندھی تفسیر کرنے والے مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی، شاہ جو رسالو کے سندھی صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی اور تحفۃ الکرام کے مصنف علی شیر قانع ٹھٹوی ہم عصر تھے۔
 • … آج سے لگ بھگ 3 ارب 80 کروڑ برس پہلے، مریخ کا کرۂ فضائی کافی کثیف اور درجہ حرارت کافی بلند تھا جس کی وجہ سے سطح پر پانی کی وسیع مقدار موجود تھی۔
 • … مالاکنڈ محاصرہ ونسٹن چرچل کی زندگی کی پہلی اصلی لڑائی تھی، اس واقعہ کو اس نے روزنامہ ٹیلی گراف کے مختلف شماروں میں سلسلہ وار بیان کیا جس پر انھیں فی مضمون5 پاؤنڈ اسٹرلنگ ملا کرتے تھے ؛ ان مضامین کو بعد میں جمع کر کے ایک کتاب مالاکنڈ کی زمینی فوج کی کہانی کی صورت میں شائع کیا گیا اور اسی سے چرچل کی سیاسی اور ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 08

2019/ہفتہ 09 [ترمیم]
ارنسٹ ٹرمف

 • … شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا۔
 • … اردو زبان میں صبح کے ناشتے کو "حاضری" بھی کہا جاتا ہے؟
 • … غلام علی کے والد نے بیٹے کا نام غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا۔
 • … 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 09

2019/ہفتہ 10 [ترمیم]
Ernst-trumpp-ex-schimmel.jpg

 • … بچی کی پیدائش کے بعد ہونے والی منگنی کو "ٹھیکرے کی منگنی" کہا جاتا ہے؟
 • … شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا۔
 • … غلام علی کے والد نے بیٹے کا نام غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا۔
 • … 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 10

2019/ہفتہ 11 [ترمیم]
Ernst-trumpp-ex-schimmel.jpg

 • … بچی کی پیدائش کے بعد ہونے والی منگنی کو "ٹھیکرے کی منگنی" کہا جاتا ہے؟
 • … شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا۔
 • … غلام علی کے والد نے بیٹے کا نام غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا۔
 • … 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 11

2019/ہفتہ 12 [ترمیم]
کاؤ دائیت کی علامت

 • … کاؤ دائیت (تصویر میں) میں پیغمبر اسلام محمد کو ایک ولی مانا جاتا ہے۔
 • … عورتوں کو ووٹ ڈالنے کا حق سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں 1893ء میں دیا گیا جبکہ امریکا میں 1920ء میں اور سعودی عرب میں 2011ء میں پہلی بار عورتوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا؟
 • … بھارت کی ریاست آسام میں کچھ چوہوں نے ایک اے ٹی ایم مشین میں گھس کر تقریباً بارہ لاکھ بھارتی روپے کتر دیے۔ اس کا پتا تب چلا جب 20 جون 2018ء کو بینک کے بلانے پر تکنیک کاروں نے آ کر مشین کو کھولا؟
 • … رتھ ایلیس، مملکت متحدہ میں پھانسی کی سزا پانے والی آخری خاتون تھی؟
 • … فرانس میں 1748ء سے لے کر 1772ء تک آلو کی کاشت پر پابندی تھی کیونکہ اسے کوڑھ کی بیماری کا باعث سمجھا جاتا تھا؟
 • … زمین کے باہر مٹی کے ٹیلوں کی شکل میں گھونسلے بنانے والی افریقی دیمک ملکہ کی عمر پچاس سال تک ہوتی ہے؟

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 12

2019/ہفتہ 13 [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 13

2019/ہفتہ 14 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 14

2019/ہفتہ 15 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 15

2019/ہفتہ 16 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 16

2019/ہفتہ 17 [ترمیم]
نر ببر شیر

 • … جنگلوں میں نر ببر شیر اکثر اوقات صرف دس تا چودہ سال جی سکتے ہیں کیونکہ حریف نر شیروں سے ان کا مقابلہ ہوتا رہتا ہے لہذا چوٹ لگنے سے ان کی طول عمری کی گنجائش کم ہی رہتی ہے۔
 • … قرآن کریم کی منظوم سندھی تفسیر کرنے والے مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی، شاہ جو رسالو کے سندھی صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی اور تحفۃ الکرام کے مصنف علی شیر قانع ٹھٹوی ہم عصر تھے۔
 • … آج سے لگ بھگ 3 ارب 80 کروڑ برس پہلے، مریخ کا کرۂ فضائی کافی کثیف اور درجہ حرارت کافی بلند تھا جس کی وجہ سے سطح پر پانی کی وسیع مقدار موجود تھی۔
 • … مالاکنڈ محاصرہ ونسٹن چرچل کی زندگی کی پہلی اصلی لڑائی تھی، اس واقعہ کو اس نے روزنامہ ٹیلی گراف کے مختلف شماروں میں سلسلہ وار بیان کیا جس پر انھیں فی مضمون5 پاؤنڈ اسٹرلنگ ملا کرتے تھے ؛ ان مضامین کو بعد میں جمع کر کے ایک کتاب مالاکنڈ کی زمینی فوج کی کہانی کی صورت میں شائع کیا گیا اور اسی سے چرچل کی سیاسی اور ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 17

2019/ہفتہ 18 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 18

2019/ہفتہ 19 [ترمیم]
LBV 1806–20

 • … کائنات میں اب تک جو ستارے دریافت ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ روشن اور چمکتا ہوا ستارہ LBV 1806–20 (تصویر میں) ہے۔
 • … انٹارکٹیکا دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے جس کا کل رقبہ 13209000 مربع کلو میٹر یا 5100000 مربع میل ہے۔
 • … دنیا کی سب سے مختصر ترین (38 منٹ کی) جنگ برطانیہ اور زنجبار کے درمیان میں لڑی گئی۔
 • … دنیا کی سب سے مشکل زبان چینی ہے۔
 • … قدیم رومی تہذیب میں مہینے کے پہلے دن کو کیلینڈس کہا جاتا تھا اور اسی پر کیلینڈر کا نام پڑا۔
 • … ایف سی-20 پاک فضائیہ کا جنگی جہاز ملٹی رول ہے جو دنیا کے اعلٰی ترین ملٹی رول جہازوں میں سے ایک ہے۔
 • … دنیا کا سب سے بڑا ایئر کنڈیشنڈ نظام مسجد نبوی میں ہے۔
 • … امریکا کی بلند ترین عمارت سیئرز ٹاور کا ڈیزائن ایک پاکستانی آرکیٹیکچر نے تیار کیا تھا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 19

2019/ہفتہ 20 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 20

2019/ہفتہ 21 [ترمیم]
Alexandria Stadium1.jpg
  • … اسکندریہ اسٹیڈیم (تصویر میں)، افریقا اور عرب ممالک کا فٹ بال کے لیے سب سے قدیم اسٹیڈیم ہے۔
  • اخبار کو عربی میں جریدہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا غلاف نہیں ہوتا۔
  • … خشکی پر سب سے بڑا جسمانی وجود اسپائنوسارس ڈائناسور کا ہے جس کی باقیات مصر اور مراکش میں دریافت ہوئے ہیں۔
  • برطانیہ میں جو شخص ماہرِ طب حیوی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اس سے 5000 آسٹریلین پاؤنڈ تک جرمانہ وصول کیا جاتا ہے۔
  • … ایئر کنڈیشن کو سب سے پہلے عباسی دور میں عربوں نے ایجاد کیا، انہوں نے بادھنج آلہ بنایا جو ہوا ٹھنڈی کرنے کا عمل کرتا تھا۔
  • … سب سے پہلے ہیرے کی تلاش ہندوستانیوں نے تقریباً 4000 سال پہلے گولکنڈہ علاقے کی نہروں میں کی۔
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 21

2019/ہفتہ 22 [ترمیم]
Karisma Kapoor walks the ramp at LFW 2014 (cropped).jpg
  • … سنہ 1935ء میں یکم جنوری سے رمضان شروع ہوا اور اسی سال بیس دسمبر کو دوسرا رمضان آگیا۔ اس طرح ایک عیسوی سال میں بیالیس روزے رکھے گئے۔
  • … سنہ 2015ء میں سنگیت ناٹک اکادمی اعزاز لوٹانے پر مایا کرشنا راؤ ایسا کرنے والی پہلی فنکار بن گئیں؟
  • کرشمہ کپور (تصویر) کی فلموں میں سے ایک میں ان کی صرف آواز ہے؟
  • دل تو پاگل ہے کی سب سے مشہور موسیقی سو دُھنوں کے منتخب دھنوں سے بنائی گئی تھی؟
  • … 41 فیصد انگریزی الفاظ، فرانسیسی لغت سے لیے گئے ہیں۔
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 22

2019/ہفتہ 23 [ترمیم]
Karisma Kapoor walks the ramp at LFW 2014 (cropped).jpg
  • … سنہ 1935ء میں یکم جنوری سے رمضان شروع ہوا اور اسی سال بیس دسمبر کو دوسرا رمضان آگیا۔ اس طرح ایک عیسوی سال میں بیالیس روزے رکھے گئے۔
  • … سنہ 2015ء میں سنگیت ناٹک اکادمی اعزاز لوٹانے پر مایا کرشنا راؤ ایسا کرنے والی پہلی فنکار بن گئیں؟
  • کرشمہ کپور (تصویر) کی فلموں میں سے ایک میں ان کی صرف آواز ہے؟
  • دل تو پاگل ہے کی سب سے مشہور موسیقی سو دُھنوں کے منتخب دھنوں سے بنائی گئی تھی؟
  • … 41 فیصد انگریزی الفاظ، فرانسیسی لغت سے لیے گئے ہیں۔
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 23

2019/ہفتہ 24 [ترمیم]
Ernst-trumpp-ex-schimmel.jpg

 • … بچی کی پیدائش کے بعد ہونے والی منگنی کو "ٹھیکرے کی منگنی" کہا جاتا ہے؟
 • … شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمپ نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا۔
 • … غلام علی کے والد نے بیٹے کا نام غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا۔
 • … 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 24

2019/ہفتہ 25 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 25

2019/ہفتہ 26 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 26

2019/ہفتہ 27 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 27

2019/ہفتہ 28 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 28

2019/ہفتہ 29 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 29

2019/ہفتہ 30 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 30

2019/ہفتہ 31 [ترمیم]
Philippe Grenier.jpg

 • … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
 • … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
 • … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
 • … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
 • … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 31

2019/ہفتہ 32 [ترمیم]
LBV 1806–20

 • … کائنات میں اب تک جو ستارے دریافت ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ روشن اور چمکتا ہوا ستارہ LBV 1806–20 (تصویر میں) ہے۔
 • … انٹارکٹیکا دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے جس کا کل رقبہ 13209000 مربع کلو میٹر یا 5100000 مربع میل ہے۔
 • … دنیا کی سب سے مختصر ترین (38 منٹ کی) جنگ برطانیہ اور زنجبار کے درمیان میں لڑی گئی۔
 • … دورِ حاضر کی سب سے پیچیدہ زبان چینی ہے۔
 • … قدیم رومی تہذیب میں مہینے کے پہلے دن کو کیلینڈس کہا جاتا تھا اور اسی پر کیلینڈر کا نام پڑا۔
 • … ایف سی-20 پاک فضائیہ کا جنگی جہاز ملٹی رول ہے جو دنیا کے اعلٰی ترین ملٹی رول جہازوں میں سے ایک ہے۔
 • … دنیا کا سب سے بڑا ایئر کنڈیشنڈ نظام مسجد نبوی میں ہے۔
 • … امریکا کی بلند ترین عمارت سیئرز ٹاور کا ڈیزائن ایک پاکستانی آرکیٹیکچر نے تیار کیا تھا۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 32

2019/ہفتہ 33 [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 33

2019/ہفتہ 34 [ترمیم]
Menderes Time Magazine.jpg

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 34

2019/ہفتہ 35 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 35

2019/ہفتہ 36 [ترمیم]
Karisma Kapoor walks the ramp at LFW 2014 (cropped).jpg
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 36

2019/ہفتہ 37 [ترمیم]
Karisma Kapoor walks the ramp at LFW 2014 (cropped).jpg
رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 37

2019/ہفتہ 38 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 38

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 38

2019/ہفتہ 39 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 39

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 39

2019/ہفتہ 40 [ترمیم]
Menderes Time Magazine.jpg

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 40

2019/ہفتہ 41 [ترمیم]
شاہراہ قراقرم

 • … کہ امریکا نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیا ہے۔ (مزید)
 • … کہ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے۔ (مزید)
 • … کہ پاکستان اور چین کے درمیان میں شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ تربیلا بند دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ (مزید)
 • … کہ لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80,471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ انگریزوں نے جب 1900ء میں سوڈان پر قبضہ کیا تو مہدی سوڈانی کی قبر کھدوا دی اور اس کی ہڈیاں جلا ڈالیں۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 41

2019/ہفتہ 42 [ترمیم]
شاہراہ قراقرم

 • … کہ امریکا نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیا ہے۔ (مزید)
 • … کہ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے۔ (مزید)
 • … کہ پاکستان اور چین کے درمیان میں شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ تربیلا بند دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ (مزید)
 • … کہ لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80,471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ انگریزوں نے جب 1900ء میں سوڈان پر قبضہ کیا تو مہدی سوڈانی کی قبر کھدوا دی اور اس کی ہڈیاں جلا ڈالیں۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 42

2019/ہفتہ 43 [ترمیم]
شاہراہ قراقرم

 • … کہ امریکا نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیا ہے۔ (مزید)
 • … کہ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے۔ (مزید)
 • … کہ پاکستان اور چین کے درمیان میں شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ تربیلا بند دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ (مزید)
 • … کہ لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80,471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ (مزید)
 • … کہ انگریزوں نے جب 1900ء میں سوڈان پر قبضہ کیا تو مہدی سوڈانی کی قبر کھدوا دی اور اس کی ہڈیاں جلا ڈالیں۔

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 43

2019/ہفتہ 44 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 44

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 44

2019/ہفتہ 45 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 45

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 45

2019/ہفتہ 46 [ترمیم]
Muhammad Quli Qutb Shah portrait.JPG

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 46

2019/ہفتہ 47 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 47

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 47

2019/ہفتہ 48 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 48

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 48

2019/ہفتہ 49 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 49

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 49

2019/ہفتہ 50 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 50

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 50

2019/ہفتہ 51 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 51

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 51

2019/ہفتہ 52 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 52

رائے شماری [ترمیم]

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 52