ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 29

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برج خلیفہ
برج خلیفہ

 • …کہ حسین ابن علی اپنے رفقا کے ساتھ میدان کربلا میں 2 محرم الحرام کو پہنچے؟‏
 • …کہ حضرت ابو ہریرہ سے 5374 احادیث مروی ہیں؟
 • …کہ واقعہ کربلا کا سب سے بڑا مجرم ابن زیاد تھا؟
 • …کہ انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ (تصویر میں) کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے؟