مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس صفحہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے؛ استفسارِ وجوہات اور متعلقہ گفتگو کے لیے تبادلۂ خیال کا صفحہ استعمال کریں۔
2025/جنوری 1 [ترمیم]
رضیہ سلطانہ
رضیہ سلطانہ

 • …کہ رضیہ سلطانہ (تصویر میں) برصغیر کی پہلی خاتون مسلم حکمران اور دہلی پر حکومت کرنے والی واحد خاتون مسلمان حکمران تھیں؟
 • …کہ دوسرے مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں نے شیر شاہ سوری سے شکست کھانے کے بعد 15 سال جلاوطنی میں گزارے اور 1555ء میں اپنے سپہ سالار بیرم خان کی مدد سے ہندوستان پر دوبارہ حملہ کیا اور اقتدار حاصل کیا؟
 • …کہ میری کیوری نوبل انعام جیتنے والی پہلی خاتون اور دو مختلف سائنسی شعبوں میں دو نوبل انعام جیتنے والی واحد خاتون ہیں؟
 • …کہ ٹیلی ویژن ریموٹ کنٹرول کے موجد رابرٹ ایڈلر تھے؟
 • …کہ چمگادڑ واحد ممالیہ جانور ہے جو اڑ سکتے ہیں؟


2025/جنوری 2 [ترمیم]
قرآن مجید
قرآن مجید

 • …کہ قرآن مجید (تصویر میں) کا سب سے پہلا ترجمہ حضرت سلمان فارسی نے سورۃ الفاتحہ کا فارسی میں ترجمہ کر کے کیا تھا؟‏
 • …کہ بھنبھور کی جامع مسجد جسے جنوبی ایشیا کی پہلی مسجد کہا جاتا ہے، آٹھویں صدی عیسوی میں عرب جنگجو محمد بن قاسم کی فتح سندھ کے بعد تعمیر کی گئی تھی؟
 • …کہ اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 27 جنوری 2004ء کو ہوا؟
 • …کہ روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے؟
 • …کہ امریکی شہری جون برور مننچ دنیا کی تاریخ کا سب سے بھاری انسان تھا جس کا وزن تقریباً 1,400 پونڈ (635 کلوگرام ) تھا؟


2025/جنوری 3 [ترمیم]
ہرم خوفو
ہرم خوفو

 • …کہ اہرام مصر کے تین بڑے اہرام میں سے ہرم خوفو (تصویر میں) سب سے قدیم اور سب سے بڑا ہے، یہ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ابھی تک اپنی اصلی حالت میں برقرار ہے؟
 • … کہ لوئی چہاردہم 1643ء سے 1715ء تک فرانس کا بادشاہ رہا۔ اس کا 72 سال اور 110 دن کا تصدیق شدہ دور سب سے طویل ترین دور ہے؟
 • …کہ کویتی دینار دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ہے؟
 • …کہ جاپان میں واقع ٹوکیو شہر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے ؟


2025/جنوری 4 [ترمیم]
میری کیوری
میری کیوری

 • …کہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹ گوگل سرچ ہے؟
 • …کہ دوسرے مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں نے شیر شاہ سوری سے شکست کھانے کے بعد 15 سال جلاوطنی میں گزارے اور 1555ء میں اپنے سپہ سالار بیرم خان کی مدد سے ہندوستان پر دوبارہ حملہ کیا اور اقتدار حاصل کیا؟
 • …کہ میری کیوری (تصویر میں) نوبل انعام جیتنے والی پہلی خاتون اور دو مختلف سائنسی شعبوں میں دو نوبل انعام جیتنے والی واحد خاتون ہیں؟
 • …کہ ٹیلی ویژن ریموٹ کنٹرول کے موجد رابرٹ ایڈلر تھے؟
 • …کہ چمگادڑ واحد ممالیہ جانور ہے جو اڑ سکتے ہیں؟


2025/جنوری 5 [ترمیم]
تربیلا بند
تربیلا بند

 • …کہ پاکستان میں واقع تربیلا ڈیم (تصویر میں) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا ڈیم ہے؟
 • …کہ امریکی خلاباز ایلن شیپرڈ چاند پر گالف کھیلنے والے پہلے انسان تھے؟
 • …کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے؟
 • …کہ اسٹیتھوسکوپ کو فرانسیسی نژاد ڈاکٹر رینی لینیک نے 1816ء میں پیرس میں ایجاد کیا تھا؟
 • …کہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں میں سے یہوداہ اسکریوتی وہ شاگرد تھا جس نے یسوع کو دھوکا دیا اور چاندی کے تیس سکوں کے بدلے انھیں یہودیوں کے حوالے کر دیا، جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے اس نے خودکشی کر لی؟


2025/جنوری 6 [ترمیم]
ماؤنٹین ریلوے ہندوستان
ماؤنٹین ریلوے ہندوستان

 • …کہ ہندوستان کی ماؤنٹین ریلوے (تصویر میں) کی پانچ ریلوے لائنوں میں تین ریلوے لائنیں یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہیں؟
 • …کہ فرانس سے تعلق رکھنے والا جوزف نیپس وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرا ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر کھینچی؟
 • …کہ سینٹ ہلینا جو بحر اوقیانوس میں ایک آتش فشاں جزیرہ ہے میں مشہور فرانسیسی فاتح نپولین بوناپارٹ کو 1815ء سے 1821ء میں اپنی موت تک جلاوطن کیا گیا تھا؟
 • …کہ امام ابو یوسف تاریخ اسلام میں پہلے شخص تھے جنھیں قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) کے خطاب سے نوازا گیا؟
 • …کہ روبیک کیوب دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے کھلونوں میں سے ایک ہے؟


2025/جنوری 7 [ترمیم]
ایئربس اے380
ایئربس اے380

 • …کہ ایئربس اے380 (تصویر میں) دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ ہے؟
 • …کہ مصری قومی ریلوے افریقہ اور مشرق وسطی میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم ریلوے لائنوں میں سے ہے اور اس کی تعمیر 12 جولائی 1851ء کو شروع ہوئی تھی؟
 • …کہ زمین پر سب سے زیادہ درجہ حرارت 2008ء میں صحرائے لوط میں ریکارڈ کیا گیا تھا، جہاں درجہ حرارت 71 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا؟
 • …کہ صحرائے نمیب دنیا کا قدیم ترین صحرا ہے اور ایک اندازے کے مطابق یہ صحرا تقریباً 80 ملین سال سے موجود ہے؟
 • …کہ نیدرلینڈز میں واقع کوکن ہوف پارک دنیا کا سب سے بڑا پارک ہے، جس کی لمبائی تقریباً 15 کلومیٹر ہے؟


2025/جنوری 8 [ترمیم]
ابو ریحان بیرونی
ابو ریحان بیرونی

 • …کہ ابو ریحان البیرونی (تصویر میں) کے ریاضی، علم ہیئت، تاریخ اور جغرافیہ میں کارناموں کے پیش نظر چاند کے ایک دہانے کا نام "البیرونی کریٹر" رکھا گیا ہے؟
 • …کہ زحل ہمارے نظام شمسی کا مشتری کے بعد دوسرا بڑا سیارہ ہے؟
 • …کہ دنیا کی سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ناورو ہے اور اس کا رقبہ 21 کلو میٹر ( 8.1 مربع میل) ہے؟
 • …کہ جابر بن حیان تاریخ کے سب سے پہلے کیمیا دان تھے اور دنیا آج تک انہیں بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے؟
 • …کہ ‏مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کو دوسرے اسلامی ہزار سال کا مجدد کہا جاتا ہے؟‏


2025/جنوری 9 [ترمیم]

 • …کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کے کمانڈر انچیف ہری سنگھ نلوہ دنیا کے واحد غیر مسلم جنرل تھے جنہوں نے افغانوں پر حکومت کی؟


2025/جنوری 10 [ترمیم]
ہمالیائی نمک
ہمالیائی نمک

 • …کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں واقع ہے اور دنیا کا مشہور گلابی نمک (تصویر میں) یہاں سے نکلتا ہے؟
 • …کہ ‏خط نستعلیق جو کہ اردو، فارسی، پنجابی اور پشتو لکھنے کے لیے عام طور پر استعمال ہوتا ہے کے موجد میر علی تبریزی تھے؟‏
 • …کہ پاپوا نیو گنی میں بولی جانی والی روتوکاسیائی زبان کے صرف 12 حروف تہجی ہیں جو دنیا میں کسی بھی زبان کے سب سے کم حروف ہیں؟
 • …کہ انٹرنیٹ کو قابل دسترس بنانے کے لیے ورلڈ وائڈ ویب کی بنیاد 1990ء میں ٹم برنرزلی نے رکھی؟


2025/جنوری 11 [ترمیم]
درخت چوبان
درخت چوبان

 • …کہ مصر کی قومی فٹ بال ٹیم عالمی کپ کھیلنے والی پہلی عرب اور افریقی ٹیم ہے؟
 • …کہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سب سے پہلے 29 مئی 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا تھا؟
 • …کہ جاپانی فوجی افسر ہیرو اونودا نے دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 29 سال بعد تک ہتھیار نہیں ڈالے اور وہ فلپائن کے جنگلوں میں چھپ کر لڑائی لڑتا رہا؟
 • …کہ پودوں میں سب سے گہری جڑیں درخت چوبان (تصویر میں) کی ہیں جس کی جڑوں کی گہرائی 68 میٹر (223 فٹ) ہوتی ہے؟
 • …کہ سمندری جانور آکٹوپس کے آٹھ پاؤں اور تین دل ہوتے ہیں؟


2025/جنوری 12 [ترمیم]
فرینکلن ڈی روزویلٹ
فرینکلن ڈی روزویلٹ

 • …کہ امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ (تصویر میں) وہ واحد امریکی صدر ہیں جنہوں نے لگاتار چار بار صدارتی انتخاب جیتا؟
 • …کہ زید بن حارثہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے؟
 • …کہ نیپال کا پرچم واحد قومی پرچم ہے جس کے پانچ کونے ہیں؟
 • …کہ ہندوستان کا آئین دنیا میں ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا سب سے طویل تحریری آئین ہے؟


2025/جنوری 13 [ترمیم]
ٹینک
ٹینک

 • …کہ برطانوی فوج ٹینک استعمال کرنے والی دُنیا کی سب سے پہلی فوج ہے؟
 • …کہ پاکستان کا چھانگا مانگا جنگل دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھوں سے لگایا جانے والا مصنوعی جنگل ہے؟
 • …کہ برطانوی پرچم 1707ء میں اسکاٹ لینڈ ، انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے پرچم کو ملا کر بنایا گیا تھا؟
 • …کہ بھوٹان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمباکو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے؟


2025/جنوری 14 [ترمیم]
2015ء تک کا گوگل لوگو
2015ء تک کا گوگل لوگو

 • …کہ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل (تصویر میں) کا نام ایک غلطی کے نتیجے میں رکھا گیا، غلطی سے ڈومین نیم تلاش کرتے دوران googol کی جگہ google ٹائپ کر دیا گیا تھا؟
 • …کہ ایلس موڈ سورابجی پینل بیچلر آف سائنس کی سند حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون تھی؟
 • …کہ ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا؟
 • …کہ دریائے ایمیزون کی لمبائی چار ہزار میل ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ تقریباً ایک ہزار چھوٹے بڑے دریا اس میں شامل ہوکر اس کے بہاؤ میں اضافہ کرتے ہیں؟


2025/جنوری 15 [ترمیم]
ظہیر الدین محمد بابر
ظہیر الدین محمد بابر

 • …کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر (تصویر میں) ایک مصنف بھی تھا جس نے تزک بابری لکھی؟
 • …کہ پاکستان کی ایدھی فاؤنڈیشن دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس چلاتی ہے؟
 • …کہ نیلی وہیل دنیا کا سب سے بڑا جانور ہے اس کا وزن 190 ٹن کے قریب ہوتا ہے؟
 • … کہ 1896ء میں فرانس کے فلپ گرینیر ملک کی تاریخ میں فرانسیسی قومی اسمبلی میں داخل ہونے والے پہلے مسلمان بن گئے؟
 • …کہ اے۔کے 47 دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ اور اسے اب تک 75 سے زائد جنگوں ميں استعمال کیا جا چکا ہے؟


2025/جنوری 16 [ترمیم]
صبیحہ گوکچن
صبیحہ گوکچن

 • …کہ صبیحہ گوکچن (تصویر میں) دنیا کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں اور وہ ترکیہ کے پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کی سوتیلی بیٹی تھیں؟
 • …کہ سندھ میں واقع قلعہ رانی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 32 کلومیٹر (20 میل) ہے؟
 • …کہ مراکش میں واقع مسجد حسن ثانی کا مینار دنیا کا سب سے بلند مینار ہے جس کی بلندی 210 میٹر(689 فٹ) ہے؟
 • …کہ ترکیہ کا شہر استنبول دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے؟


2025/جنوری 17 [ترمیم]
استنبول
استنبول

 • …کہ صبیحہ گوکچن دنیا کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں اور وہ ترکیہ کے پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کی سوتیلی بیٹی تھیں؟
 • …کہ سندھ میں واقع قلعہ رانی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 32 کلومیٹر (20 میل) ہے؟
 • …کہ برطانوی پرچم 1707ء میں اسکاٹ لینڈ ، انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے پرچم کو ملا کر بنایا گیا تھا؟
 • …کہ ترکیہ کا شہر استنبول (تصویر میں) دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے؟


2025/جنوری 18 [ترمیم]
نصیر الدین محمد ہمایوں
نصیر الدین محمد ہمایوں

 • …کہ دوسرے مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں (تصویر میں) نے شیر شاہ سوری سے شکست کھانے کے بعد 15 سال جلاوطنی میں گزارے اور 1555ء میں اپنے سپہ سالار بیرم خان کی مدد سے ہندوستان پر دوبارہ حملہ کیا اور اقتدار حاصل کیا؟
 • …کہ میری کیوری نوبل انعام جیتنے والی پہلی خاتون اور دو مختلف سائنسی شعبوں میں دو نوبل انعام جیتنے والی واحد خاتون ہیں؟
 • …کہ ٹیلی ویژن ریموٹ کنٹرول کے موجد رابرٹ ایڈلر تھے؟
 • …کہ چمگادڑ واحد ممالیہ جانور ہے جو اڑ سکتے ہیں؟
 • …کہ پاکستان میں واقع تربیلا ڈیم دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا ڈیم ہے؟


2025/جنوری 19 [ترمیم]
ہرم خوفو
ہرم خوفو

 • …کہ اہرام مصر کے تین بڑے اہرام میں سے ہرم خوفو (تصویر میں) سب سے قدیم اور سب سے بڑا ہے، یہ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ابھی تک اپنی اصلی حالت میں برقرار ہے؟
 • …کہ بھنبھور کی جامع مسجد جسے جنوبی ایشیا کی پہلی مسجد کہا جاتا ہے، آٹھویں صدی عیسوی میں عرب جنگجو محمد بن قاسم کی فتح سندھ کے بعد تعمیر کی گئی تھی؟
 • …کہ امریکی شہری جون برور مننچ دنیا کی تاریخ کا سب سے بھاری انسان تھا جس کا وزن تقریباً 1,400 پونڈ (635 کلوگرام ) تھا؟
 • …کہ روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے؟


2025/جنوری 20 [ترمیم]
اورنگزیب عالمگیر
اورنگزیب عالمگیر

 • …کہ مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر (تصویر میں) کے دور میں ہندوستان دنیا کا امیر ترین ملک تھا؟
 • …کہ ‏پاکستان دنیا کا واحد جوہری طاقت رکھنے والا اسلامی ملک ہے؟‏
 • …کہ سلسلہ کوہ ہمالیہ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑی سلسلہ ہے، اس کی بلندی 7,200 میٹر (23,600 فٹ) سے زیادہ اور اس پر 100 سے زیادہ چوٹیاں ہیں؟
 • …کہ ویسٹ انڈیز کے لیسلی ہیلٹن وہ واحد کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہیں پھانسی دی گئی؟
 • …کہ کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں انگلینڈ میں کھیلا گیا، جبکہ خواتین کا پہلا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے؟


2025/جنوری 21 [ترمیم]
ابو ریحان بیرونی
ابو ریحان بیرونی

 • …کہ ابو ریحان البیرونی (تصویر میں) کے ریاضی، علم ہیئت، تاریخ اور جغرافیہ میں کارناموں کے پیش نظر چاند کے ایک دہانے کا نام "البیرونی کریٹر" رکھا گیا ہے؟
 • …کہ امام ابو یوسف تاریخ اسلام میں پہلے شخص تھے جنہیں قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) کے خطاب سے نوازا گیا؟
 • …کہ زحل ہمارے نظام شمسی کا مشتری کے بعد دوسرا بڑا سیارہ ہے؟
 • …کہ روبیک کیوب دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے کھلونوں میں سے ایک ہے؟


2025/جنوری 22 [ترمیم]
دنیا کی پہلی تصویر
دنیا کی پہلی تصویر

 • …کہ فرانس سے تعلق رکھنے والا جوزف نیپس وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرا ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر (تصویر میں) کھینچی؟
 • …کہ مصری قومی ریلوے افریقہ اور مشرق وسطی میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم ریلوے لائنوں میں سے ہے اور اس کی تعمیر 12 جولائی 1851ء کو شروع ہوئی تھی؟
 • …کہ یسوع مسیح کے بارہ شاگردوں میں سے یہوداہ اسکریوتی وہ شاگرد تھا جس نے یسوع کو دھوکہ دیا اور چاندی کے تیس سکوں کے بدلے انہیں یہودیوں کے حوالے کر دیا، جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے اس نے خودکشی کر لی؟
 • …کہ سینٹ ہلینا جو بحر اوقیانوس میں ایک آتش فشاں جزیرہ ہے میں مشہور فرانسیسی فاتح نپولین بوناپارٹ کو 1815ء سے 1821ء میں اپنی موت تک جلاوطن کیا گیا تھا؟
 • …کہ ایئربس اے380 دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ ہے؟


2025/جنوری 23 [ترمیم]
جدہ اسلامی بندرگاہ
جدہ اسلامی بندرگاہ

 • …کہ سعودی عرب کی سب سے اہم بندرگاہ جدہ اسلامی بندرگاہ (تصویر میں) ہے جو تیسرے اسلامی خلیفہ عثمان بن عفان کے دور حکومت میں 646ء میں قائم کی گئی تھی؟
 • …کہ نماز ظہر پانچ نمازیں فرض ہونے کے بعد پڑھی جانے والی سب سے پہلی نماز ہے؟
 • …کہ دمشق دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو مسلسل آباد ہے؟
 • …کہ دنیا کی پہلی ٹیلی فون کال 1876ء میں الیگزنڈر گراہم بیل اور اس کے معاون تھامس واٹسن کے درمیان ہوئی تھی؟


2025/جنوری 24 [ترمیم]
شتر مرغ
شتر مرغ

 • …کہ بدیا دیوی بھنڈاری نیپال کی دوسری اور ملک کی جمہوری تاریخ میں پہلی خاتون صدر تھیں؟
 • …کہ دنیا کا قدیم ترین سائنسی گھر بیت الحکمت ہے جس کی بنیاد عباسی خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں رکھی گئی تھی؟
 • …کہ جمہوری جمہوریہ کانگو کا دارالحکومت کنشاسا اور جمہوریہ کانگو کا دارالحکومت برازاویل دنیا کے دو قریب ترین دارالحکومت ہیں جن کے درمیان 6 کلومیٹر کا فاصلہ ہے؟
 • …کہ برٹش اوپن اسکواش میں پاکستان کے اسکواش کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ 30 مرتبہ کامیابی حاصل کی؟
 • …کہ دنیا میں موجود تمام پرندوں میں سے شتر مرغ (تصویر میں) کا انڈا سب سے بڑا اور وزنی ہوتا ہے اور ایک انڈے کا وزن تقریبا تین پونڈ یعنی ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے؟


2025/جنوری 25 [ترمیم]
جزیرہ قشم
جزیرہ قشم

 • …کہ جزیرہ قشم (تصویر میں) خلیج فارس کا سب سے بڑا جزیرہ ہے، جس کا رقبہ 1،491 مربع کلومیٹر ہے؟
 • …کہ منگولوں نے آخری عباسی خلیفہ المستعصم باللہ کو قالینوں سے لپیٹنے کے بعد گھوڑوں کی ٹانگوں سے لاتیں مار کر قتل کر دیا تھا تا کہ اس کا خون زمین پر نہ بہہ سکے؟
 • …کہ کوہ اطلس پہاڑوں کی سب سے اونچی چوٹی مراکش میں جبل توبقال ہے، جس کی اونچائی 4،167 میٹر (13،671 فٹ) ہے؟
 • …کہ چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ ہر سال تقریبا 3.8 سینٹی میٹر بڑھ رہا ہے؟
 • …کہ پرتگالی واسکو ڈے گاما سمندر کے راستے یورپ سے ہندوستان سفر کرنے والا پہلا شخص تھا؟


2025/جنوری 26 [ترمیم]
بینظیر بھٹو
بینظیر بھٹو

 • …کہ پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو (تصویر میں) کسی بھی مسلم اکثریتی ملک میں جمہوری حکومت کی سربراہ کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون تھیں؟
 • …کہ ایشیاء کا پہلا ڈاک ٹکٹ 1852ء میں سندھ کے چیف کمشنر بارٹل فرین نے جاری کیا تھا؟
 • …کہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل واحد وزیر اعظم ہیں جنہوں نے 1953ء میں ادب کا نوبل انعام حاصل کیا تھا؟
 • …کہ سوویت یونین سے تعلق رکھنے والی ویلنتینا تریشیکووا دنیا کی پہلی خاتون خلا باز ہیں؟
 • …کہ مردوں کا عالمی دن 1999ء سے منایا جا رہا ہے اور ٹرینیڈاڈ وٹوباگو اسے منانے والا پہلا ملک تھا؟


2025/جنوری 27 [ترمیم]
جامعہ زیتونہ
جامعہ زیتونہ

 • …کہ تونس میں واقع جامعہ زیتونہ (تصویر میں) تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین اور جامعہ الازہر کا نمبر آتا ہے؟
 • …کہ 16 اپریل 1853ء کو ہندوستان کی پہلی سفری ریل گاڑی کا آغاز ہوا اور اس ریل گاڑی نے ممبئی سے تھانے کے درمیان 34 کلو میٹر کا سفر طے کیا؟
 • …کہ رتھ ایلیس ، برطانیہ میں پھانسی کی سزا پانے والی آخری خاتون تھیں؟
 • …کہ حنین زعبی پہلی عرب خاتون ہیں جو اسرائیل کی کنیست میں کسی عرب سیاسی جماعت سے منتخب ہو کر پہنچیں؟
 • …کہ اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 27 جنوری 2004ء کو ہوا؟


2025/جنوری 28 [ترمیم]
یعقوب ابن اسحاق الکندی
یعقوب ابن اسحاق الکندی

 • …کہ یعقوب ابن اسحاق الکندی (تصویر میں) پہلا مسلم فلسفی تھا جس نے عربوں اور اسلامی دنیا کو قدیم یونانی فلسفے اور ارسطو کے خیالات سے متعارف کرایا؟
 • …کہ دوربین اور شاقول كا موجد اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی گلیلیو گلیلی تھا؟
 • …کہ دیوار برلن نے مشرقی اور مغربی جرمنی کو 28 سال تک جدا رکھا؟
 • …کہ ہندوستان میں ڈاک کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے لارڈ ڈلہوزی نے 1854ء میں کمپنی ڈاک کی بنیاد رکھی؟
 • …کہ سری لنکا نے 1997ء میں بھارت کے خلاف آرپریماداسا اسٹیڈیم میں ٹیسٹ کرکٹ میچ میں چھ وکٹوں پر 952 رنز کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا؟


2025/جنوری 29 [ترمیم]
بحیرہ مردار
بحیرہ مردار

 • …کہ بحیرہ مردار (تصویر میں) زمین کا سب سے نچلا مقام ہے اور یہ ساحل سمندر کی سطح سے تقریبا 400 میٹر نیچے ہے؟
 • …کہ سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں؟
 • …کہ یورپی یونین 27 ممالک پر مشتمل ایک اتحاد ہے اور اس میں شامل ہونے والا آخری ملک کروشیا تھا جو 2013ء میں شامل ہوا تھا؟
 • …کہ جارجیا اور پھر یوکرین میں نائب وزیر داخلہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد ایکا زغولادزی دو مختلف ممالک کی دو مختلف حکومتوں میں اعلی عہدوں پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں؟
 • …کہ سربیا سے تعلق رکھنے والی فلائٹ اٹینڈنٹ ویسنا وولوویچ 1972ء میں ایک طیارے کے حادثے میں 10,160 میٹر سے گرنے کے باوجود زندہ بچ گئیں تھیں؟


2025/جنوری 30 [ترمیم]
صدربین
صدربین

 • …کہ اسٹیتھوسکوپ (تصویر میں) کو فرانسیسی نژاد ڈاکٹر رینی لینیک نے 1816ء میں پیرس میں ایجاد کیا تھا؟
 • …کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کےدرمیان 9 صلیبی جنگیں لڑیں گئیں، جن میں آٹھ صلیبی جنگیں بیت المقدس کے حصول کے لیے اور ایک تونس کے حصول کے لیے تھی، ان جنگوں میں عیسائیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا؟
 • …کہ ہندوستان کی ماؤنٹین ریلوے کی پانچ ریلوے لائنوں میں تین ریلوے لائنیں یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہیں؟
 • …کہ امریکی خلاباز ایلن شیپرڈ چاند پر گالف کھیلنے والے پہلے انسان تھے؟


2025/جنوری 31 [ترمیم]
جھلکاری بائی
جھلکاری بائی

 • …کہ جھلکاری بائی (تصویر میں) نے 1857ء کی ہندوستانی بغاوت کے دوران جھانسی کی ملکہ لکشمی بائی کے بھیس میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کے ساتھ لڑائی لڑی تاکہ رانی کو آسانی سے قلعہ سے فرار کیا جا سکے؟
 • …کہ جے پور میں واقع جنتر منتر فلکیاتی آلات کا مجموعہ ہے، جسے یونیسکو نے 2010ء میں ہندوستان میں 28 ویں عالمی ثقافتی ورثہ کے طور پر تسلیم کیا تھا؟
 • …کہ جرمنی سے تعلق رکھنے والا ولہیلم رونٹیگن وہ پہلا شخص تھا جسے دنیا کا سب سے پہلا نوبل انعام دیا گیا؟
 • …کہ انسانی جسم کا پہلا ریکارڈ شدہ پوسٹ مارٹم قدیم اسکندریہ میں ہیروفلس اور ایراسیسٹراٹس نے کیا تھا؟
 • …کہ ڈبلیو جی گریس فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری بنانے والے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے؟


2025/فروری 1 [ترمیم]
شاہ اسماعیل دوم
شاہ اسماعیل دوم

 • …کہ شاہ اسماعیل دوم (تصویر میں) کو اپنے والد شاہ طہماسپ اول کے حکم پر تخت نشین ہونے سے پہلے بیس سال تک قحضہ قلعہ میں قید رکھا گیا؟
 • …کہ دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ جنوبی افریقا میں ویٹ واٹرزرینڈ میں واقع ہے، جہاں سے 40 ہزار ٹن سے زیادہ سونا نکالا جا چکا ہے؟
 • …کہ خلا سے رات کے وقت بھارت پاکستان سرحد فلڈ لائٹس کی وجہ سے واضح طور پر نظر آتی ہے؟
 • …کہ رات کے وقت شیر کی آواز 8 کلومیٹر تک سنائی دیتی ہے جبکہ انسانی آواز کے لیے یہ فاصلہ 180 میٹر ہے؟
 • …کہ لیونل میسی کا ایف سی بارسلونا کے ساتھ پہلا معاہدہ کاغذی تولیے پر ہوا تھا جب وہ صرف 16 سال کا تھا؟


2025/فروری 2 [ترمیم]
مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم
مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم

 • …کہ جامعہ برمنگھم میں قرآن مجید کا سب سے قدیم مسودہ (تصویر میں) موجود ہے جو تقریبا 1370 سال پرانا ہے؟
 • …کہ چین میں واقع داوچینگ یاڈنگ ہوائی اڈہ سطح سمندر سے 4411 میٹر کی بلندی پر واقع دنیا کا سب سے اونچا ہوائی اڈا ہے؟
 • …کہ زمین پر سب سے زیادہ درجہ حرارت 2008ء میں صحرائے لوط میں ریکارڈ کیا گیا تھا، جہاں درجہ حرارت 71 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا؟
 • …کہ محمد علی تقریبا 1000 پاؤنڈ کی طاقت کے ساتھ دنیا کے تیز ترین اور طاقتور ترین مُکے کے مالک تھے؟


2025/فروری 3 [ترمیم]
سال نو
سال نو

 • …کہ بابل میں نئے سال کا جشن (تصویر میں) چار ہزار سال پہلے منایا جاتا تھا۔ لیکن اس وقت نئے سال کا یہ تہوار 21 مارچ کو منایا جاتا تھا، جو موسم بہار کی آمد کی تاریخ بھی تھی؟
 • …کہ صحرائے نمیب دنیا کا قدیم ترین صحرا ہے اور ایک اندازے کے مطابق یہ صحرا تقریبا 80 ملین سال سے موجود ہے؟
 • …کہ نیدرلینڈز میں واقع کوکن ہوف پارک دنیا کا سب سے بڑا پارک ہے، جس کی لمبائی تقریباً 15 کلومیٹر ہے؟
 • …کہ پولو میں استعمال ہونے والی گیند لکڑی سے بنی ہوئی ہوتی ہے؟
 • …کہ 1639ء میں عیسائی چرچ نے قدیم یورپی رونی رسم الخط کے استعمال پر پابندی عائد کر دی تھی؟


2025/فروری 4 [ترمیم]
محمد علی
محمد علی

 • …کہ جامعہ برمنگھم میں قرآن مجید کا سب سے قدیم مسودہ موجود ہے جو تقریباً 1370 سال پرانا ہے؟
 • …کہ چین میں واقع داوچینگ یاڈنگ ہوائی اڈہ سطح سمندر سے 4411 میٹر کی بلندی پر واقع دنیا کا سب سے اونچا ہوائی اڈا ہے؟
 • …کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس 3 دسمبر 1992ء کو نیل پاپ ورتھ نے میری کرسمس لکھ کر بھیجا؟
 • …کہ زمین پر سب سے زیادہ درجہ حرارت 2008ء میں صحرائے لوط میں ریکارڈ کیا گیا تھا، جہاں درجہ حرارت 71 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا؟
 • …کہ محمد علی (تصویر میں) تقریباً 1000 پاؤنڈ کی طاقت کے ساتھ دنیا کے تیز ترین اور طاقتور ترین مُکے کے مالک تھے؟


2025/فروری 5 [ترمیم]
الیگزنڈر فلیمنگ
الیگزنڈر فلیمنگ

 • …کہ الیگزنڈر فلیمنگ (تصویر میں) ایک برطانوی ڈاکٹر تھا جس نے جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا؟
 • …کہ 14 ستمبر 786ء کو تین خلفاء کا دن کہا جاتا ہے کیونکہ اس دن ہارون الرشید اپنے بھائی موسیٰ الہادی کی وفات کے بعد عباسی خلیفہ بنے اور اسی رات خلیفہ ہارون کے بیٹے اور مستقبل کے خلیفہ مامون الرشید کی پیدائش ہوئی؟
 • …کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع شاہ فہد فوارہ دنیا کا بلند ترین فوارہ ہے؟
 • …کہ برازیل کی فٹ بال ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جس نے آج تک فیفا عالمی کپ کے تمام 22 ٹورنامنٹس کھیلے؟


2025/فروری 6 [ترمیم]
سال نو
سال نو

 • …کہ بابل میں نئے سال کا جشن (تصویر میں) چار ہزار سال پہلے منایا جاتا تھا۔ لیکن اس وقت نئے سال کا یہ تہوار 21 مارچ کو منایا جاتا تھا، جو موسم بہار کی آمد کی تاریخ بھی تھی؟
 • …کہ صحرائے نمیب دنیا کا قدیم ترین صحرا ہے اور ایک اندازے کے مطابق یہ صحرا تقریباً 80 ملین سال سے موجود ہے؟
 • …کہ نیدرلینڈز میں واقع کوکن ہوف پارک دنیا کا سب سے بڑا پارک ہے، جس کی لمبائی تقریباً 15 کلومیٹر ہے؟
 • …کہ پولو میں استعمال ہونے والی گیند لکڑی سے بنی ہوئی ہوتی ہے؟
 • …کہ 1639ء میں عیسائی چرچ نے قدیم یورپی رونی رسم الخط کے استعمال پر پابندی عائد کر دی تھی؟


2025/فروری 7 [ترمیم]
اسماعیل الجزری
اسماعیل الجزری

 • … کہ اسماعیل الجزری (تصویر میں )جو ایک مسلم عالم، موجد، مکینیکل انجینئر، کاریگر، آرٹسٹ اور ریاضی دان تھے۔ انہیں جدید دور کی انجینئری کے '"روبوٹکس کا باپ"' کہا جاتا ہے اور انہوں نے 50 سے زائد مکینیکل آلات ایجاد کیے؟
 • …کہ دنیا کے چھ آباد براعظموں کے نام عربی اور انگریزی میں ایک ہی حرف پر ختم ہوتے ہیں؟
 • …کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس 3 دسمبر 1992ء کو نیل پاپ ورتھ نے میری کرسمس لکھ کر بھیجا؟


2025/فروری 8 [ترمیم]
فرڈیننڈ میگلان
فرڈیننڈ میگلان

 • … کہ فرڈیننڈ میگلان نے پہلی بار کرہ ارض کا بحری چکر مکمل کرنے کی کوشش کی، مگر وہ فلپائن کے قریب مر گیا تو اس کے جہاز پر موجود ایک دوسرے مہم جو خوان سباسٹین ایلکانو نے اس بیڑے کی قیادت کی اور اس طرح وہ پہلا شخص بن گیا جس کی سرکردگی میں انسان نے زمین کے گرد پہلا بحری سفر مکمل کیا؟
 • … کہ ارشمیدس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا؟
 • … کہ تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات نامی کتاب میں مائیکل ایچ ہارٹ نے عمر بن خطاب کو آج تک کی 100 متاثر کن شخصیات کی فہرست میں باون درجہ پر رکھا ہے؟


2025/فروری 9 [ترمیم]
اینجل آبشار
اینجل آبشار

 • …کہ دنیا کی بلند ترین آبشار جنوب مغربی وینزویلا میں واقع اینجل آبشار (تصویر میں) ہے جس کی بلندی 979 میٹر (3212 فٹ) ہے؟
 • …کہ ایران کے نجف شہر میں واقع وادی السلام قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے جس میں تقریباً ساٹھ لاکھ قبریں ہیں؟
 • … کہ سورت الفتح کی آخری آیت میں عربی حروف تہجی کے تمام حروف شامل ہیں؟
 • …کہ اقوام متحدہ اپنے دفتری کام چھ زبانوں میں کرتا ہے؟
 • …کہ پولو کی ابتدا اٹھارویں صدی میں انگریزوں نے بنگال میں رکھی؟


2025/فروری 10 [ترمیم]
رابرٹ وادلو
رابرٹ وادلو

 • … کہ رابرٹ وادلو (تصویر میں) دنیا کا لمبا ترین انسان تھا، جس کا قد 8 فٹ 11.1 انچ (2.72 میٹر) تھا؟
 • … کہ آسمان کا سب سے روشن ستارہ کلب اکبر میں شعریٰ یمانی ہے، اس کے بعد قاعدہ برج میں سہیل ہے؟
 • … کہ عراق کے سابق صدر صدام حسین نے 2000ء میں ایک رومانوی ناول لکھا جو بعد میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن گئی؟


2025/فروری 11 [ترمیم]
جنوبی افریقہ کاپرچم
جنوبی افریقہ کاپرچم

 • …کہ جنوبی افریقا دنیا کا واحد ملک ہے جس کے تین دار الحکومت ہیں؟
 • …کہ دنیا کا سب سے پرانا مرکزی بینک سویڈن کا نیشنل بینک ہے، جس کی بنیاد 1668ء میں رکھی گئی؟
 • …کہ پاکستانی پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک میں داخلے کی اجازت دیتا ہے؟
 • …کہ برطانوی ہند میں ہندوستان کے 17 صوبے تھے؟
 • …کہ ویٹیکن سٹی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے؟


2025/فروری 12 [ترمیم]
ارنسٹ ٹرمف
ارنسٹ ٹرمف

 • … کہ شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا؟
 • … کہ غلام علی کے والد نے اپنے بیٹے کا نام غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا؟
 • … کہ 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا؟


2025/فروری 13 [ترمیم]
کاغذی کرنسی
کاغذی کرنسی

 • …کہ قرآن مجید 22 سال 5 ماہ 14 دن میں مکمل ہوا؟
 • …کہ دنیا میں سب سے پہلے کاغذی کرنسی (تصویر میں )چین میں استعمال کی گئی؟
 • …کہ 3 اپریل 1973 ء کو موٹرولا کے ایک انجینئر مارٹن کوپر نے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے پہلی موبائل کال کی؟
 • …کہ قازقستان رقبے کے لحاظ سے اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ملک (2,717,300 مربع کلومیٹر) ہے، جو جنوب میں ایشیا سے اور شمال میں یورپ تک پھیلا ہوا ہے؟
 • …کہ کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن پاکستان کا سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ سطح سمندر سے 2224 میٹر کی بلندی پر واقع ہے؟


2025/فروری 14 [ترمیم]
اینجل آبشار
اینجل آبشار

 • …کہ تائپن دنیا میں سب سے زہریلا سانپ ہے؟
 • …کہ ہجرت مدینہ کے بعد مہاجرین میں پیدا ہونے والا سب پہلا بچہ عبد اللہ بن زبیر تھا؟
 • …کہ ناروے میں واقع راجوکان ایسا گاؤں ہے جہاں سورج کے روشنی براہ راست نہیں پڑتی بلکہ روشنی پہچانے کے لیے بڑے آئینوں کا استعمال کیا گیا ہے؟
 • …کہ اینجل آبشار (تصویر میں) دنیا کی سب سے بلند آبشار ہے۔ یہ وینیزویلا میں واقع ہے اور 979 میٹر (3212 فٹ) بلند ہے۔؟


2025/فروری 15 [ترمیم]
جیمز چیڈوک
جیمز چیڈوک

 • …کہ دنیا کے 44 ممالک کو سمندر نہیں لگتا؟
 • …کہ دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں؟
 • …کہ ابی بن خلف واحد شخص تھا جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھوں قتل ہوا تھا؟
 • …کہ جیمز چیڈوک (تصویر میں) کو ایٹم کے ایک اہم جز نیوٹرون کو دریافت کرنے پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا؟


2025/فروری 16 [ترمیم]
ملالہ یوسفزئی
ملالہ یوسفزئی

 • …کہ ملالہ یوسفزئی (تصویر میں) خواتین کی تعلیم کی پاکستانی سرگرم کارکن اور کسی بھی شعبے میں سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ فرد ہے؟
 • …کہ دنیا بھر میں پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ فروخت ہونے والی چیز قہوہ اور چائے ہے۔؟
 • …کہ روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو سے بڑا ہے جبکہ آبادی بنگلہ دیش سے بھی کم ہے؟
 • …کہ گرین لینڈ نیشنل پارک دنیا کا سب سے بڑا قومی پارک ہے۔ یہ 972,000 مربع کلومیٹر (375,000 مربع میل) رقبہ پر محیط ہے۔ یہ پارک دنیا کے 166 ملکوں سے بڑا ہے؟


2025/فروری 17 [ترمیم]
کم جونگ اون
کم جونگ اون

 • …کہ شمالی کوریا کے موجودہ صدر کم جونگ اون (تصویر میں) 33 سال کی عمر میں 2016ء میں دنیا کے سب سے کم عمر سربراہ مملکت بنے؟؟
 • …کہ روٹوکاس زبان کے صرف 12 حروف تہجی ہیں جو دنیا میں کسی بھی زبان کے سب سے کم حروف ہیں؟؟
 • …کہ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 270 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں۔ چھوٹی ہڈیاں مل کر بڑی ہڈیوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں؟


2025/فروری 18 [ترمیم]
نیلی وہیل
نیلی وہیل

 • …کہ سب سے بڑا زندہ فقاریہ نیلی وہیل (تصویر میں) ہے، جس کی ایک مادہ کی لمبائی 33.6 میٹر نوٹ کی گئی ہے؟
 • …کہ سب سے پہلے کاغذی کرنسی چین میں استعمال ہوئی؟
 • …کہ کینی ڈیون پورٹ فٹ بال میں لیگ کی تاریخ میں پہلا باضابطہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں؟
 • …کہ زمین نظام شمسی کا پانچواں بڑا سیارہ ہے؟


2025/فروری 19 [ترمیم]
صلاح الدین ایوبی
صلاح الدین ایوبی

 • …کہ اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی اندراج کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے؟
 • …کہ مصر قومی فٹ بال ٹیم عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی عرب اور افریقی ٹیم ہے، جس نے 1934ء میں ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا تھا؟
 • …کہ صلاح الدین ایوبی (تصویر میں) پہلے شخص ہے جنھیں خادم الحرمین الشریفین کا لقب دیا گیا؟
 • …کہ آرنوڈ وین ڈورن کو اسلام مخالف پارٹی کے لیے منتخب کیا گیا تھا، لیکن اس نے 2013ء میں اسلام قبول کر لیا؟


2025/فروری 20 [ترمیم]
یونگل انسائیکلوپیڈیا
یونگل انسائیکلوپیڈیا

 • …کہ یونگل انسائیکلوپیڈیا (تصویر میں)، جو 1408ء میں شائع ہوا، 9 ستمبر 2007ء تک دنیا کا سب سے بڑا انسائیکلوپیڈیا رہا، جب اسے ویکیپیڈیا نے پیچھے چھوڑ دیا؟
 • …کہ برازیل قومی فٹ بال ٹیم واحد ٹیم ہے جس نے عالمی کپ کے تمام مقابلوں میں حصہ لیا ہے؟
 • …کہ آپ بنکاک کے دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا کے رن وے کے درمیان گالف کھیل سکتے ہیں؟
 • …کہ آلو کی ابتدا جنوبی امریکا سے ہوئی اور کولمبیا کے برآمدات تک پرانی دنیا کو معلوم نہیں تھا؟


2025/فروری 21 [ترمیم]
محمد علی (مکے باز)
محمد علی (مکے باز)

 • …کہ برینس پہلا غیر ملکی حملہ آور تھا جس نے 387 قبل مسیح میں روم کو فتح کیا؟
 • …کہ بصرہ جزیرہ نما عرب سے باہر مسلمانوں کا بنایا ہوا پہلا شہر ہے، کیونکہ اسے عتبہ بن غزوان نے 14 ہجری میں تعمیر کیا تھا؟
 • …کہ 1967ء میں، محمد علی (تصویر میں) سے ان کا عالمی باکسنگ ایوارڈ چھین لیا گیا کیونکہ اس نے جنگ کے خلاف احتجاج میں ویتنام جنگ کے دوران ریاستہائے متحدہ کی فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا تھا؟


2025/فروری 22 [ترمیم]
نپولین دوم
نپولین دوم

 • …کہ مراکش میں طنجہ متوسط کی بندرگاہ افریقا اور بحیرہ روم کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے؟
 • …کہ زیارت اربعین دنیا کا سب سے بڑا سالانہ انسانی اجتماع اور سب سے بڑا پیدل مارچ ہے؟
 • …کہ کوفہ اپنی تاریخ میں تین سیاسی ادوار کا دارالحکومت رہا، جیسا کہ یہ خلافت راشدہ، خلافت مختار ثقفی اور ابتدائی سالوں میں خلافت عباسیہ کا دارالحکومت تھا؟
 • … کہ نپولین دوم (تصویر میں) چار سال کی عمر میں صرف 15 دن فرانس کا بادشاہ رہا؟


2025/فروری 23 [ترمیم]
پرچم برازیل
پرچم برازیل

 • … کہ برازیل کے پرچم پر ستارے (تصویر میں) ملک میں ریاستوں کی تعداد کی نمائندگی کرتے ہیں؟
 • …کہ بحرالکاہل رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے جس کا رقبہ 169 ملین مربع کلومیٹر ہے؟
 • …کہ سورہ یوسف قرآن کی واحد سورت ہے جس میں سو سے زیادہ آیات ہیں اور اس میں جنت یا جہنم کا ذکر نہیں ہے؟
 • …کہ سال 536ء کو تاریخ کا بدترین سال کے طور پر بیان کیا گیا ہے جب ایک آتش فشاں پھٹنے سے موسم سرد ہوا جو 660ء تک جاری رہا، اس کی وجہ سے وبائی امراض، قحط اور دیگر امراض نے جنم لیا؟


2025/فروری 24 [ترمیم]
بنز پیٹنٹ موٹر ویگن
بنز پیٹنٹ موٹر ویگن

 • …کہ عید الفطر پر عیدی تحفہ دینے کی ابتدا فاطمی ریاست میں ہوئی؟
 • …کہ بنز پیٹنٹ موٹر ویگن (تصویر میں) تاریخ کی پہلی ایندھن سے چلنے والی گاڑی ہے اور اسے جرمن موجد کارل بنز نے ایجاد کیا تھا؟
 • … کہ آیت اللہ کا لقب سب سے پہلے علامہ حلی، پھر محمد مہدی بحرالعلوم نے استعمال کیا اور اس کے بعد یہ لقب باضابطہ طور پر امامی شیعوں کے مکتبہ فکر کے علماء میں استعمال ہونے لگا جو دینی مدارس اجتہاد کی سند حاصل کرتے ہیں، جو انھیں فتوے جاری کرنے اور مذہبی اتھارٹی کا کردار ادا کرنے کی اجازت دیتا ہے؟


2025/فروری 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/فروری 25

2025/فروری 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/فروری 26

2025/فروری 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/فروری 27

2025/فروری 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/فروری 28

2025/مارچ 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 1

2025/مارچ 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 2

2025/مارچ 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 3

2025/مارچ 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 4

2025/مارچ 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 5

2025/مارچ 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 6

2025/مارچ 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 7

2025/مارچ 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 8

2025/مارچ 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 9

2025/مارچ 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 10

2025/مارچ 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 11

2025/مارچ 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 12

2025/مارچ 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 13

2025/مارچ 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 14

2025/مارچ 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 15

2025/مارچ 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 16

2025/مارچ 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 17

2025/مارچ 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 18

2025/مارچ 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 19

2025/مارچ 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 20

2025/مارچ 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 21

2025/مارچ 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 22

2025/مارچ 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 23

2025/مارچ 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 24

2025/مارچ 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 25

2025/مارچ 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 26

2025/مارچ 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 27

2025/مارچ 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 28

2025/مارچ 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 29

2025/مارچ 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 30

2025/مارچ 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مارچ 31

2025/اپریل 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 1

2025/اپریل 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 2

2025/اپریل 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 3

2025/اپریل 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 4

2025/اپریل 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 5

2025/اپریل 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 6

2025/اپریل 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 7

2025/اپریل 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 8

2025/اپریل 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 9

2025/اپریل 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 10

2025/اپریل 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 11

2025/اپریل 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 12

2025/اپریل 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 13

2025/اپریل 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 14

2025/اپریل 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 15

2025/اپریل 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 16

2025/اپریل 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 17

2025/اپریل 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 18

2025/اپریل 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 19

2025/اپریل 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 20

2025/اپریل 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 21

2025/اپریل 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 22

2025/اپریل 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 23

2025/اپریل 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 24

2025/اپریل 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 25

2025/اپریل 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 26

2025/اپریل 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 27

2025/اپریل 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 28

2025/اپریل 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 29

2025/اپریل 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اپریل 30

2025/مئی 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 1

2025/مئی 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 2

2025/مئی 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 3

2025/مئی 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 4

2025/مئی 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 5

2025/مئی 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 6

2025/مئی 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 7

2025/مئی 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 8

2025/مئی 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 9

2025/مئی 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 10

2025/مئی 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 11

2025/مئی 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 12

2025/مئی 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 13

2025/مئی 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 14

2025/مئی 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 15

2025/مئی 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 16

2025/مئی 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 17

2025/مئی 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 18

2025/مئی 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 19

2025/مئی 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 20

2025/مئی 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 21

2025/مئی 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 22

2025/مئی 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 23

2025/مئی 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 24

2025/مئی 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 25

2025/مئی 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 26

2025/مئی 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 27

2025/مئی 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 28

2025/مئی 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 29

2025/مئی 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 30

2025/مئی 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/مئی 31

2025/جون 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 1

2025/جون 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 2

2025/جون 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 3

2025/جون 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 4

2025/جون 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 5

2025/جون 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 6

2025/جون 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 7

2025/جون 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 8

2025/جون 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 9

2025/جون 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 10

2025/جون 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 11

2025/جون 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 12

2025/جون 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 13

2025/جون 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 14

2025/جون 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 15

2025/جون 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 16

2025/جون 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 17

2025/جون 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 18

2025/جون 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 19

2025/جون 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 20

2025/جون 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 21

2025/جون 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 22

2025/جون 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 23

2025/جون 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 24

2025/جون 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 25

2025/جون 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 26

2025/جون 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 27

2025/جون 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 28

2025/جون 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 29

2025/جون 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جون 30

2025/جولائی 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 1

2025/جولائی 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 2

2025/جولائی 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 3

2025/جولائی 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 4

2025/جولائی 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 5

2025/جولائی 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 6

2025/جولائی 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 7

2025/جولائی 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 8

2025/جولائی 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 9

2025/جولائی 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 10

2025/جولائی 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 11

2025/جولائی 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 12

2025/جولائی 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 13

2025/جولائی 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 14

2025/جولائی 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 15

2025/جولائی 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 16

2025/جولائی 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 17

2025/جولائی 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 18

2025/جولائی 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 19

2025/جولائی 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 20

2025/جولائی 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 21

2025/جولائی 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 22

2025/جولائی 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 23

2025/جولائی 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 24

2025/جولائی 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 25

2025/جولائی 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 26

2025/جولائی 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 27

2025/جولائی 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 28

2025/جولائی 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 29

2025/جولائی 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 30

2025/جولائی 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جولائی 31

2025/اگست 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 1

2025/اگست 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 2

2025/اگست 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 3

2025/اگست 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 4

2025/اگست 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 5

2025/اگست 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 6

2025/اگست 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 7

2025/اگست 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 8

2025/اگست 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 9

2025/اگست 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 10

2025/اگست 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 11

2025/اگست 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 12

2025/اگست 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 13

2025/اگست 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 14

2025/اگست 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 15

2025/اگست 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 16

2025/اگست 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 17

2025/اگست 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 18

2025/اگست 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 19

2025/اگست 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 20

2025/اگست 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 21

2025/اگست 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 22

2025/اگست 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 23

2025/اگست 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 24

2025/اگست 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 25

2025/اگست 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 26

2025/اگست 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 27

2025/اگست 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 28

2025/اگست 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 29

2025/اگست 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 30

2025/اگست 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اگست 31

2025/ستمبر 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 1

2025/ستمبر 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 2

2025/ستمبر 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 3

2025/ستمبر 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 4

2025/ستمبر 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 5

2025/ستمبر 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 6

2025/ستمبر 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 7

2025/ستمبر 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 8

2025/ستمبر 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 9

2025/ستمبر 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 10

2025/ستمبر 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 11

2025/ستمبر 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 12

2025/ستمبر 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 13

2025/ستمبر 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 14

2025/ستمبر 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 15

2025/ستمبر 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 16

2025/ستمبر 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 17

2025/ستمبر 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 18

2025/ستمبر 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 19

2025/ستمبر 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 20

2025/ستمبر 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 21

2025/ستمبر 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 22

2025/ستمبر 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 23

2025/ستمبر 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 24

2025/ستمبر 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 25

2025/ستمبر 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 26

2025/ستمبر 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 27

2025/ستمبر 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 28

2025/ستمبر 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 29

2025/ستمبر 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/ستمبر 30

2025/اکتوبر 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 1

2025/اکتوبر 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 2

2025/اکتوبر 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 3

2025/اکتوبر 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 4

2025/اکتوبر 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 5

2025/اکتوبر 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 6

2025/اکتوبر 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 7

2025/اکتوبر 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 8

2025/اکتوبر 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 9

2025/اکتوبر 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 10

2025/اکتوبر 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 11

2025/اکتوبر 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 12

2025/اکتوبر 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 13

2025/اکتوبر 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 14

2025/اکتوبر 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 15

2025/اکتوبر 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 16

2025/اکتوبر 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 17

2025/اکتوبر 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 18

2025/اکتوبر 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 19

2025/اکتوبر 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 20

2025/اکتوبر 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 21

2025/اکتوبر 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 22

2025/اکتوبر 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 23

2025/اکتوبر 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 24

2025/اکتوبر 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 25

2025/اکتوبر 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 26

2025/اکتوبر 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 27

2025/اکتوبر 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 28

2025/اکتوبر 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 29

2025/اکتوبر 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 30

2025/اکتوبر 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/اکتوبر 31

2025/نومبر 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 1

2025/نومبر 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 2

2025/نومبر 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 3

2025/نومبر 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 4

2025/نومبر 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 5

2025/نومبر 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 6

2025/نومبر 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 7

2025/نومبر 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 8

2025/نومبر 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 9

2025/نومبر 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 10

2025/نومبر 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 11

2025/نومبر 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 12

2025/نومبر 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 13

2025/نومبر 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 14

2025/نومبر 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 15

2025/نومبر 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 16

2025/نومبر 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 17

2025/نومبر 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 18

2025/نومبر 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 19

2025/نومبر 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 20

2025/نومبر 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 21

2025/نومبر 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 22

2025/نومبر 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 23

2025/نومبر 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 24

2025/نومبر 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 25

2025/نومبر 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 26

2025/نومبر 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 27

2025/نومبر 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 28

2025/نومبر 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 29

2025/نومبر 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/نومبر 30

2025/دسمبر 1 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 1

2025/دسمبر 2 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 2

2025/دسمبر 3 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 3

2025/دسمبر 4 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 4

2025/دسمبر 5 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 5

2025/دسمبر 6 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 6

2025/دسمبر 7 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 7

2025/دسمبر 8 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 8

2025/دسمبر 9 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 9

2025/دسمبر 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 10

2025/دسمبر 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 11

2025/دسمبر 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 12

2025/دسمبر 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 13

2025/دسمبر 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 14

2025/دسمبر 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 15

2025/دسمبر 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 16

2025/دسمبر 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 17

2025/دسمبر 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 18

2025/دسمبر 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 19

2025/دسمبر 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 20

2025/دسمبر 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 21

2025/دسمبر 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 22

2025/دسمبر 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 23

2025/دسمبر 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 24

2025/دسمبر 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 25

2025/دسمبر 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 26

2025/دسمبر 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 27

2025/دسمبر 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 28

2025/دسمبر 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 29

2025/دسمبر 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 30

2025/دسمبر 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/دسمبر 31