ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


قارئین
کسی مضمون میں درپیش مشکلات و مسائل کو کس طرح پیش کریں۔

موضوعات مضامین
آپ، آپ کی کمپنی، یا جن افراد کی آپ نمائندگی کرتے ہیں ان سے متعلق مضامین کے مسائل۔

اجازت نامہ
ویکیپیڈیا میں موجود معلومات کس طرح استعمال/نقل کریں، اپنے مضامین کس طرح ارسال کریں، یا آپ کی معلومات کے غیر مجاز استعمال کو کس طرح پیش کریں۔

عطیہ دہندگان
مالی معاونت کا طریقہ کار اور آپ کی معاونت کس مد میں صرف کی جائے گی۔

ذرائع ابلاغ
اگر آپ کسی خبر رساں ادارے سے منسلک ہیں اور ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔


ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنے پر ہم آپ کے ممنون ہیں۔ آگے بڑھنے سے قبل چند اہم نکات کی جانب آپ کی توجہ درکار ہوگی:

  1. ویکیپیڈیا کی کوئی مرکزی مجلس ادارت نہیں ہے؛ یہاں رضاکاروں کی ایک بڑی جماعت اپنی خوشی سے کام کرتی ہے۔ نیز یہاں ہونے والی ترامیم کی ذمہ داری ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (جس کے زیر انتظام ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) اور اس کے عملہ پر عائد نہیں ہوتی۔
  2. آپ اپنا کوئی مضمون یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں تو اسے ای میل کے ذریعہ نہ بھیجیں، بلکہ ویکیپیڈیا:تخلیق مضمون کو ملاحظہ کریں۔
  3. گرچہ ویکیپیڈیا کو جیمی ویلز نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں درج معلومات کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
  4. ویکیپیڈیا کے متعلق مزید معلومات درکار ہو تو ویکیپیڈیا کا تعارف ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  5. ویکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر تبادلۂ خیال کے لیے دیوان عام میں جا کر متعلقہ شعبہ میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔
  6. ویکیپیڈیا کے کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے اس صفحہ کو ملاحظہ فرمائیں۔

ہم سے کن معاملات میں کس طرح رابطہ کریں یا اپنے مخصوص مسائل کس طرح پیش کریں، اس کے لیے دائیں جانب موجود روابط آپ کی مدد کریں گے۔ اگر آپ کو درپیش مشکل کا تذکرہ یہاں موجود نہ ہو تو بلا تکلف info-ur@wikimedia.org پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔