ویکیپیڈیا کا ادبی سرقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادبی سرقہ یا فکری سرقہ کسی بھی مواد کو جس کے جملہ حقوق محفوظ ہوں بغیر اجازت یا اجازت کے ساتھ اپنے یا کسی اور کے نام پر استعمال کرنا ادبی سرقہ کہلاتا ہے۔ ویکیپیڈیا پر دستیاب مواد کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ کے تحت دستیاب ہے، جس کے تحت مناسب حوالے کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویکیپیڈیا کا ادبی سرقہ (انگریزی: Plagiarism from Wikipedia) اس وقت ہے جب کسی تسلیم شدگی کے بغیر ویکیپیڈیا کے مواد کو یوں چھاپا جائے جیسے کہ وہ کسی شخص کا خود کا تخلیق کردہ ہے اور کسی ماخذ کا تذکرہ نہ ہو۔ کئی کتابوں، اخباروں، رسالوں اور انٹرنیٹ پر دستیاب مواد ویکیپیڈیا سے لیا گیا۔ ماخذ اور مشارکین کے تذکرے کی تو دور کی بات ہے، کئی جگہوں پر ویکی پیڈیا کے نام کا بھی ذکر نہیں کیا گیا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]