ویکیپیڈیا کے موبائل اطلاقیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویکیپیڈیا اطلاقیہ
Wikipedia mobile app logo.png
تیار کردہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
مستحکم اشاعت آپریٹنگ سسٹم پر منحصر ہے
آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ, آئی او ایس, ونڈوز موبائل
ویب سائٹ الگ الگ آپریٹنگ سسٹم کے نیچے دیکھیں Direct download site
Information and resources: Help:Mobile access
انڈروئڈ کا اطلاقیہ
Wikipedia mobile app logo.png
مستحکم اشاعت الگ الگ آلہ جات پر مختلف / فروری 6، 2018؛ 9 مہینہ قبل (2018-02-06)
نمائشی اشاعت Varies with device [1] / اپریل 5، 2018؛ 8 مہینہ قبل (2018-04-05)
آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ
حجم
  • Stable: 18.16MB
  • Beta: 19.33MB
ویب سائٹ play.google.com/store/apps/details?id=org.wikipedia
android-builds.wmflabs.org
آئی او ایس کا اطلاقیہ
تیار کردہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
مستحکم اشاعت 5.4.0 / مارچ 22، 2017؛ 20 مہینہ قبل (2017-03-22)
آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس
حجم 40.1 MB
ویب سائٹ itunes.apple.com/app/wikipedia/id324715238
Wikipedia, on Windows 8/Server, and later
تیار کردہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ابتدائی اشاعت 31 مئی 2012 (2012-05-31)
مستحکم اشاعت 10 / مارچ 14، 2014؛ 4 سال قبل (2014-03-14)
آپریٹنگ سسٹم
پلیٹ فارم Windows Runtime
حجم 766.68 KB - 808.16 KB
ویب سائٹ www.microsoft.com/en-us/store/apps/wikipedia/9wzdncrfhwm4

ویکیمیڈیا تحریک کی کئی تنظیمیں بشمول ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا کے استعمال کے لیے متعدد آپریٹنگ سسٹم پر موبائل اطلاقیہ نشر کرتی ہیں۔ تمام اطلاقیے اینڈروئیڈ کے گوگل پلے ،آئی او ایس کے ایپ اسٹور، فائر فوکس مارکیٹ پلیس کے فائر فوکس اور ونڈوز 8 کے ونڈوز اسٹور پر دستیاب ہیں۔ ان کو آزادانہ طور پر کسی تیسری جگہ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ یہ اطلاقیے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر مراحل اشاعت سافٹ ویئر اور قدیم اطلاقیے بھی موجود ہیں۔ [2] آزاد ڈولپرز نے بھی ویکیپیڈیا کے مضامین پڑھنے کے لیے کئی غیر رسمی اطلاقیے بنا رکھے ہیں۔ کچھ اطلاقیے ویکیپیڈیا ویب سائٹ کا متن لوڈ کر کے قارئین کے سامنے پیش کرتے ہیں؛ جبکہ دیگر اطلاقیے میڈیاویکی کے ماخذ کو استعمال کرتے ہیں۔ کچھ صرف ویکیپیڈیا کے متن کو دکھاتے ہیں، اس طرح کے اطلاقیے کچھ خصوصی چیزیں مثلاً زمرے اور تبادلہ خیال کو غائب کر دیتے ہیں۔ کچھ اطلاقیوں میں ترمیم کرنے کی بھی سہولت ہوتی ہے۔

رسمی اطلاقیے[ترمیم]

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن[ترمیم]

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ویکیپیڈیا اطلاقیہ "ویکیپیڈیا" کے نام سے ہی موجود ہے بجز آئی او ایس نسخہ کے کہ وہاں وہ "ویکیپیڈیا موبائل" کے نام سے مندرج ہے۔

اینڈروئڈ[ترمیم]

ویکیپٰڈیا کا اینڈروئیڈ اطلاقیہ متن میں ترمیم کی سہولت دیتا ہے اور میپ بھی مہیا کرتا ہے۔ ساتھ ہی صارف کے مقام کے لحاظ سے مضامین کی فہرست بھی دکھاتا اور اس خصوصیت کو نقشہ کی صورت میں بھی پیش کرتا ہے۔ مگر یہ اطلاقیہ زمرہ اور تبادلہ خیال کی خصوصیات سے آراستہ نہیں ہے۔ یہ ایف ڈروید پر بھی دستیاب ہے۔

آئی او ایس[ترمیم]

آئی او ایس کے اطلاقیہ میں بھی پڑھنے اور ترمیم کی سہولت موجود ہوتی ہے۔[3] یہاں سے صارف فیس بک اور دوسری سماجی ویب سائٹوں پر کسی بھی مضمون کو شائع کر سکتا ہے۔ اس میں علاقہ کے لحاظ سے نقشہ پر مضمون کو ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ حیدرآباد میں ہیں اور حسین ساگر گھومنے گئے ہوئے ہیں تو حسین ساگر کو ٹیگ کر لیں، اب جیسے ہی آپ کبھی حسین ساگر کے قریب جائیں گے آپ کو وہ مضمون نقشہ پر نظر آئے گا۔ اس نسخہ میں نہ تو تبادلہ خیال ہوتا ہے، نہ زمرہ اور نہ عام ڈیسک ٹاپ ورزن موجود ہوتا ہے۔

ونڈوز[ترمیم]

یہ میٹرو اسٹائل اطلاقیہ موبائل ویب سائٹ کے سادہ نسخہ کی طرح صرف قابل مطالعہ ہے، اس کی مدد سے مضامین میں ترمیم نہیں کر سکتے۔ جب اسے ونڈوز آر ٹی میں استعمال کریں گے تو جی آئی ایف تصاویر کی سہولت نہیں ہوگی۔

فائر فاکس آپریٹنگ سسٹم[ترمیم]

ویکیپیڈیا کا فائر فوکس والا نسخہ صرف پڑھنے کے لیے دستیاب ہے۔ اس نسخہ میں بنیادی ویکیپیڈیا زیرو ڈٹیکشن بھی ہے۔

ویکیپیڈیا سویٹزرلینڈ[ترمیم]

ویکیمیڈیا تحریک کے سویس چیپٹر ویکیمیڈیا سی ایچ نے ویکیپیڈیا کے بہت سارے آف لائن اطلاقیے بنائے ہیں۔

عنوان تفصیل اینڈروئیڈ آئی او ایس ونڈوز 10 دیگر او ایس کیوکس کے متن کی زنابیں ویب سائٹ قیمت آزاد مصدر
کیوکس ویکیمیڈیا کے تمام پروجیکٹوں کو ڈاؤنلوڈ کرنے اور آف ڪائن پڑھنے کا منصوبہ yes yes Windows 10 UWP;
Older Windows (x86)
GNU/Linux,
F-Droid
Firefox Add-on, Chrome Extension,
S60 3rd edition, feature pack 1 or later can show ZIM files via WikiOnBoard
286
(wikipedia, wikivoyage, wiktionary, wikiversity, wikibooks, wikisource, wikiquote, wikinews, wikispecies)
Website آزاد ہاں
میڈیکل ویکیپیڈیا کویکس پر مبنی ویکیپیڈیا کا آف لائن طبی دائرۃالمعارف، ویکی پروجیکٹ میڈ فاّنڈیشن کے اشتراک سے ڈولپ کیا گیا AR, DE, EN, ES, FA, FR, JA, OR, PT, ZH EN WikiMed UWP EN;
Kiwix JS + in-app download of any WikiMed language
only as content file (ZIM) in Kiwix or WikiOnBoard AR, AS, BN, BPY, DE, EN, ES, FA, FR, GU, HI, IT, JA, KN, LO, ML, MR, OR, PA, PT, TA, TE, UR, ZH Website آزاد ہاں
ویکی سفرنامہ ویکی سفر نامہ  کا آف لائن نسخہ۔ ایک مکمل عالمی سفرنامہ موبائل پر دستیاب۔ EN DE Wikivoyage UWP EN;
Kiwix JS + in-app download of any Wikivoyage language
only as content file (ZIM) in Kiwix or WikiOnBoard DE, EL, EN, ES, FA, FI, FR, HE, IT, NL, PL, PT, RO, RU, SV, UK, VI, ZH Website آزاد ہاں

غیر رسمی اطلاقیے[ترمیم]

ذیل میں غیر رسمی ویکیپیڈیا اطلاقیوں کی فہرست ہے اور ان میں زیادہ تر اس وقت وجود میں آئے جب ونڈوز فون کا اطلاقیہ موجود نہیں تھا۔ ان میں مضامین کو تلاش کرنے، بک مارک کرنے، شیئر کرنے اور تصویر کو بڑا کرنے کی سہولتیں موجود ہیں۔

عنوان تفصیل اینڈروئیڈ آئی او ایس ونڈوز 10 / ونڈوز فون ویبسائٹ/دیگر او ایس Price اوپن سورس
ویکی کومپاس ویکی کومپاس نزدیکی ویکیپیڈیا مضامین کو نامزد کرتا ہے اور اضافی حقیقت کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ yes Website $0.99
آرڈ 2 اینڈروئڈ اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے آف لائن گنو عام عوامی اجازت نامہ لغت yes Website آزاد ہاں
جیو فلو ایک مفت موبائل اطلاقیہ جو آپکے مقام کا پتہ لگاتا ہے اور اس سے متعلق ویکیپیڈیا مضمون دکھاتا ہے yes yes Website
ویکی لینس ایک اطلاقیہ جو اپ کے آس پاس کی چیزوں کو کسی ویکیپیڈیا مضمون سے مربوط کتا ہے yes Website آزاد
وی فار ویکیپیڈیا آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے لیے yes Website $4.99
ویکی نوٹس rAانسٹی ٹیوسٹ فار ڈاینامک ایجوکیشنل ایڈوانسمینٹ کا ایک اطلاقیہ yes $1.99
آرٹیکلز آئی فون، آئی پیڈ، آئی پیڈ منی  اور آئی پوڈ ٹچ کے لیے yes Website آزاد
مینی پیڈیا آف لائن ویکیپیڈیا بغیر نیٹورک کے آئی فون، آئی پیڈ اورآئی پوڈ کر ویکیپیڈیا تک رسائی کے لیے yes yes Website آزاد
وینڈم ویکی ایک آزاد اور مفت اطلاقیہ جس سے روزانہ کچھ نہ  کچھ نیا سیکھا جا سکتا ہے yes آزاد ہاں
لرن ڈسکوری By XDiscovery. — Displays and saves mindmaps of Wikipedia. Correlations between topics are organized to make sense of new information by visualizing the context about a topic. Bookmarks mindmaps instead of articles, and shares them as visual references. yes Website $5.99
ویکیپینین By Robert Chin — Easy, search, navigation and display of Wikipedia entries. Streamline your browsing with history grouped by visit date, and bookmarking for individual entries and sections within an entry. yes Website آزاد
لوبوویکی ریڈر فار ویکیپیڈیا All the links clicked are added to the reading queue, instead of being immediately opened to allow users to read articles in a distraction-free manner.. yes Website آزاد
جیو سرچ فار ویکیپیڈیا By Yunhe Shi — Search and view geotagged Wikipedia articles from an visible map region. yes Website آزاد
ویکی انسائکلوپیڈیا گولڈ By AppsUnlimited wiki. — A Wikipedia reader. Pro version costs $0.99 and claims to donate 30% of revenue to Wikimedia foundation. yes آزاد
یکیپیڈیا ریڈر By ManoRey — Wikipedia Reader is a Wikipedia article and image reader for Windows 10 Mobile, Windows Phone 8.1, Windows Phone 8. yes آزاد
یکی ویب Wikiweb is a Wikipedia reader for iPhone and iPad that visualizes the connections between articles.[4][5] yes Website $4.99
ویکی وینڈ Made to allow easier navigation and search than the website or the site's own app.[6][7][8] Currently invitation only[9] yes Website آزاد
زیمے پیڈیا Offline reader for Wikipedia and other Wiki projects stored in a ZIM format. Sailfish OS BlackBerry 10 آزاد ہاں
ویکیپیڈیا نیر بائی Articles near current location; for Pebble Watch. Pebble آزاد ہاں
نو ایوریتھنگ Search by voice; for Pebble Watch. Pebble آزاد ہاں
ویکیپیبل Search by voice or keyboard; for Pebble Watch. Pebble آزاد
ڈائیروٹ Nearest unphotographed Wikipedia articles; for Pebble Watch. Pebble آزاد ہاں
لرنی Learn something new and interesting from wikipedia yes yes Website آزاد
انکوائر بائی ٹیمپر A context-aware Wikipedia reader that brings you the most interesting and relevant articles based on your location. yes
(& Apple Watch)
Website $0.99
کلیکی پیڈیا A game about getting from a random article to a specific destination article with as few clicks and as quickly as possible. yes آزاد
ویکی ماسٹر A game app that has over 330000 multiple choice questions on top of Wikipedia articles. yes yes Website آزاد
ویکی فلپ An app that turns Wikipedia images into a quiz game. Flip a picture and take a fun trivia Quiz question from WOK, the ecosystem of multiple choice questions. WOK is short for World of Knowledge. yes yes Website آزاد
کوز کنگ A quiz app for playing quiz battles ! Challenge your friends and other WOKers in trivia build on questions from Wikipedia articles. yes yes Website آزاد
بنگ ویکیپیڈیا براٰوزر Bing Wikipedia Browser by Microsoft combines the content from Wikipedia with enhanced search, browse, and content recommendations based on the Bing Knowledge repository. yes Website آزاد
ویکی بوٹ Continuous learning chatbot capable to provide answers to a wide range of questions as world capitals, real time weather info and more. Website آزاد
ویکیو فار ویکیپیڈیا A Wikipedia viewer built for Windows 10. Works on Windows 10, Windows 10 Mobile, and the Surface Hub. yes آزاد
ویکینی فار ویکیپیڈیا A Wikipedia viewer with a reading list for Windows 10 and Windows 10 Mobile. yes آزاد
A web app of m.wikipedia.org. Works on Windows 10, Windows 10 Mobile, HoloLens, and the Surface Hub. yes US$0.99
ایج ویکی A web app of wikipedia.org with a screen reader. Works on Windows 10, Windows 10 Mobile, and the Surface Hub. yes US$0.99
ویکی ہیئر Shows nearby places from Wikipedia coordinate data on Windows 10, Windows 10 Mobile, and the Surface Hub. yes آزاد
ون پیڈیا A Wikipedia client which allows the viewing and editing of articles on Windows 10, Windows 10 Mobile, and the Surface Hub. yes آزاد
منیموز لائنریری An app that allows users to create, share, and review Wikipedia information and associated mnemonics/memory aids. yes yes yes Website آزاد ہاں

دیگر متعلق اطلاقیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبوں کے بہت سارے اطلاقیے بنائے گئے ہیں۔ ان میں ویکی محبوب یادگاریں کا اطلاقیہ سنہ 2012ء میں تصویر کشی کے مسابقہ کے لیے بنایا گیا تھا، یہ مسابقہ ویکی فوٹو گرافر میں ایک ضافہ تھا۔ یہ اطلاقیہ قریبی مندرج عالمی ثقافتی ورثہ کو نقشہ پر ظاہر کرتا ہے اور یہ بھی بتاتا ہے کہ ویکیپیڈیا پر اس کی تصویر ہے یا نہیں۔ یہ لی گئی تصویر کو بآسانی اپلوڈ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔ اس اطلاقیہ کو مرکزی ویکیپیڈیا مضمون کے اطلاقیے میں ضم نہیں کیا گیا ہے۔[10] ویکیمیڈیا العام کا ایک اینڈروئڈ اطلاقیہ بھی موجود ہے جس کو تنظیم برقرار رکھتی ہے۔[11] ایک اطلاقیہ ویکی لغت کا بھی ہے حالانکہ اب اس پر توجہ نہیں دی جاتی اور اگست 2013ء سے اس کو اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wikipedia Beta on Google Play"۔ گوگل پلے۔ 
  2. "Index of /mobile"۔ releases.wikimedia.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-06-16۔ 
  3. "iPhone App of the Week: Wikipedia Mobile"۔ Smartcompany.com.au۔ 2011-06-17۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-07-08۔ 
  4. Paul Sawers (14 July 2012)۔ "Wikiweb: A beautiful iOS Wikipedia app that lets you visualize connections between articles"۔ The Next Web۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 June 2015۔ 
  5. Justin Rubio (18 July 2012)۔ "Wikiweb app makes wasting time on Wikipedia even easier"۔ The Verge۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 June 2015۔ 
  6. Karissa Bell (8 March 2015)۔ "5 can't-miss apps: 'Zenith Space Adventure,' StubHub Music and more"۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 June 2015۔ 
  7. Paul Sawers (19 August 2014)۔ "WikiWand makes Wikipedia beautiful"۔ The Next Web۔ 
  8. Paul Sawers (5 March 2015)۔ "Wikiwand arrives on iPhone to help make Wikipedia beautiful"۔ VentureBeat۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 June 2015۔ 
  9. "The Best Tools to Improve Your Wikipedia Experience"۔ PCMAG (en زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 February 2017۔ 
  10. Google Play Wiki Loves Monuments, Wikimedia Foundation
  11. "Upload To Commons – Android Apps on Google Play"۔ Play.google.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2016-03-03۔ 
  12. "Wiktionary – Android Apps on Google Play"۔ Play.google.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-07-15۔