ویکی شیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویکی شیعہ
ویکی شیعہ لوگو
ویکی شیعہ لوگو
سائٹ کی قسم
آنلائن دائرۃ المعارف
دستیاب دس زبانیں (فارسی، عربی، انگلش، اردو،
ترکی، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشین، جرمن اور روسی زبان)
مالک عالمی اہل بیت اسمبلی
بانی ثقافتی ڈپٹی عالمی اہل بیت اسمبلی
ویب سائٹ wikishia.net
تجارتی نہیں
صارفین محققین عالمی اہل بیت اسمبلی
آغاز جون 2013
نوجودہ حیثیت فعال

ویکی شیعہ ایک آن لائن ویب سائیٹ ہے جو شیعہ دائرۃ المعارف کی صورت میں پیش کی گئی ہے یہ عالمی اہل بیت اسمبلی سے وابستہ ہے جس نے 2013 سے قم میں اپنا کام شروع کیا ہے۔[1]

یہ دائرۃ المعارف دس زبانوں (فارسی، عربی، انگلش، اردو،ترکی،فرانسیسی، ہسپانوی، جرمن، انڈونیشین اور روسی زبان) میں اپنی تحقیقات پیش کر رہا ہے۔ جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے محقق اور دانشور اپنی قلمی آثار پیش کرتے ہیں ۔[2]

اس ویب سائیٹ کا رسمی افتتاح 22 جون 2014 میں ایران کے صدر حسن روحانی نے سبط النبی حضرت حسن کانفرس میں فرمایا۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی ربط[ترمیم]

ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیا