ویکی مینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویکی مینیا
Wikimania logo
حیثیت فعال
مقام میکسیکو شہر، میکسیکو (2015)
لندن، برطانیہ (2014)
واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکہ (2012)
حیفا، اسرائیل (2011)
گدانسک، پولینڈ (2010)
بیونس آئرس، ارجنٹائن (2009)
اسکندریہ، مصر (2008)
تائی پے، تائیوان (2007)
کیمبرج، میساچوسٹس (2006)
فرینکفرٹ، جرمنی (2005)
افتتاح شدہ 2005
ترتیب بہ مؤسسہ ویکیمیڈیا
قانونی حیثیت غیر منفعت بخش
ویب سائٹ
wikimania.wikimedia.org

ویکی مینیا موسسہ ویکیمیڈیا کے تحت منصوبوں کے صارفین کا سالانہ اجلاس ہے، جس میں ویکیمیڈیا منصوبوں، دیگر ویکیوں، آزاد مصدر سوفٹویئرز سے متعلق امور زیر بحث لائے جاتے ہیں۔

اجلاس ہائے عام[ترمیم]

اجلاسہائے ویکی مینیا
اجلاس تاریخ مقام براعظم شرکاء وثق پیشکش
ویکی مینیا 2005 اگست 5–7 Flag of جرمنی فرینکفرٹ، جرمنی یورپ

   

380[1]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2006 اگست 4–6 Flag of ریاستہائے متحدہ امریکہ کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکہ شمالی امریکہ

   

400
سلائڈز اور کاغذات، ویڈیو
ویکی مینیا 2007 اگست 3–4 Flag of تائیوان تائی پے، تائیوان ایشیاء

   

440[2]
العام نگارخانہ
ویکی مینیا 2008 جولائی 17–19 Flag of مصر اسکندریہ، مصر افریقہ

   

650[3]
تلخیصات، سلائڈز،ویڈیو
ویکی مینیا 2009 اگست 26–28 ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس، ارجنٹائن جنوبی امریکہ

   

559[4]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2010 جولائی 9–11 Flag of پولینڈ گدانسک، پولینڈ یورپ

   

500 کے قریب[5]
سلائڈز
ویکی مینیا 2011 اگست 4–7 Flag of اسرائیل حیفا، اسرائیل ایشیاء

   

720[6]
پریزنٹیشنز، ویڈیو
ویکی مینیا 2012 جولائی 12–15 Flag of ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکہ شمالی امریکہ

   

1،400حوالہ درکار؟
پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2013 اگست 7–11 Flag of ہانگ کانگ ہانگ کانگ، چین ایشیاء 700[7] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2014 اگست 6–10 لندن، برطانیہ یورپ 1762[8] پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2015 جولائی 15–19 میکسیکو شہر، میکسیکو شمالی امریکہ انعقاد کے بعد --
ویکی مینیا 2016 جون 21–28 ایسینو لاریو، اٹلی یورپ
اس نقشہ میں ویکی مینیا اجلاس وقوع پذیر علاقہ جات کو ظاہر کیاگیاہے۔ براعظموں کو رنگ دیا گیا ہے، زیادہ گہرا رنگ اجلاس کی زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔

ویکی مینیا2005[ترمیم]

ویکی مینیا2006[ترمیم]

ویکی مینیا2007[ترمیم]

ویکی مینیا2008[ترمیم]

ویکی مینیا2009[ترمیم]

ویکی مینیا2010[ترمیم]

ویکی مینیا2011[ترمیم]

ویکی مینیا2012[ترمیم]

ویکی مینیا2013[ترمیم]

ویکی مینیا2014[ترمیم]

ویکی مینیا 2014
Wikimania 2014 Shard logo v3 with logotype and date (small).svg
14-08-10-wikimania-gruppenfoto-01.jpg
اجتماعی تصویر
شروع 8 اگست 2014 (2014-08-08)
اختتام 10 اگست 2014 (2014-08-10)
مقام Barbican Centre، لندن، انگلستان
ویب سائٹ
wikimania2014.wikimedia.org

ویکی مینیا 2014 یہ دسویں ویکی مینیا کانفرنس تھی جو 8 تا 10 اگست تک جاری رہی۔[9] دفتری طور پر نامزدگی اور انتخاب کا عمل دسمبر 2012 میں ہی شروع ہوچکا تھا، مئی 2013 کو لندن بطور مہمان شہر منتخب ہوگیا۔[10]

اس کانفرنس میں کلیدی خطاب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری سلیل شیتی کا تھا۔[11] نیز یہ پہلا موقع تھا جب ویکی مینیا کانفرنس سے موسسہ ویکیمیڈیا کی نئی ایگزیگیٹیو ڈائرکٹر لیلا تری تکوف نے خطاب کیا۔[11] اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل دو روزہ ہیکاتھون جاری رہا۔[11]

انعقاد[ترمیم]

اس کانفرنس کا انعقاد لندن کے باربیکان سینٹر میں ہوا تھا۔[12]

اس کانفرنس میں ویکی کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ پانچ موضوعات زیر بحث تھے:

  • معاشرتی مشینیں
  • تعلیم کا مستقبل
  • جمہوری ذرائع ابلاغ
  • آزاد سکالرشپ
  • آزاد ڈیٹا

ویکی مینیا2015[ترمیم]

ویکی مینیا 2015
Wikimania 15 Mexico logo.svg
ویکی مینیا 2015 کا لوگو
شروع 15 جولائی 2015 (2015-07-15)
اختتام 19 جولائی 2015 (2015-07-19)
مقام Biblioteca Vasconcelos، میکسیکو شہر، میکسیکو
سالہائے فعالیت 11
ویب سائٹ
wikimania2015.wikimedia.org

ویکی مینیا 2015 ویکی مینیا کا گیارواں سالانہ اجلاس ہے، جو 15 سے 19 جولائی 2015 میں منعقد ہوا۔[13] 2015 اجلاس کے 2013 میں بولی کرائی گئی تھی۔ میکسیکو شہر کو اپریل 2014 میں میزبان شہر کے لیے منتخب کر لیا گیا، اس کے علاوہ صرف دو شہروں کے لیے بولی دی گئی تھی جن میں جنوبی افریقہ کا کیپ ٹاؤن اور منستیر، تونس شہر شامل تھے۔[14]

ویکی مینیا2016[ترمیم]

2016 ویکی مینیا اجلاس اطالیہ (اٹلی) میں ہو گا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Main Page – Wikimania 2006. wikimedia.org
  2. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام NYT کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  3. ^ James Gleick، Wikipedians Leave Cyberspace، Meet in مصر، وال اسٹریٹ جرنل، August 8، 2008.
  4. ^ m:Wikimania#Wikimania 2009 Wikimedia.org
  5. ^ Wikimania 2010 site – Attendees. wikimedia.org.
  6. ^ Wikimania 2011 in Haifa[مردہ ربط]
  7. ^ [1]
  8. ^ [2]
  9. ^ "Wikimania 2014 London". https://wikimania2014.wikimedia.org/wiki/Main_Page.
  10. ^ "Announcement on ''Wikimania-l'' mailing list". Lists.wikimedia.org. http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikimania-l/2013-May/004640.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2014-08-08.
  11. ^ 11.0 11.1 11.2 "Programme - Wikimania 2014 in London". مؤسسہ ویکیمیڈیا. https://wikimania2014.wikimedia.org/wiki/Programme۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 August 2014.
  12. ^ Kiss، Jemima (23 July 2013). "Wikipedia's Jimmy Wales explains its mission to be mainstream". The Guardian (Guardian Media Group). http://www.theguardian.com/technology/2013/jul/23/wikipedia-jimmy-wales-open-data۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 November 2013.
  13. ^ "Wikimania 2015 in Mexico". Wikimedia Mexico. https://wikimania2015.wikimedia.org/wiki/Main_Page۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 August 2014.
  14. ^ Young، Ellie. "[Wikimedia-l Announcement regarding Host for Wikimania 2015"]. https://lists.wikimedia.org/pipermail/wikimedia-l/2014-April/071282.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 August 2014.

بیرونی روابط[ترمیم]

اخباری رپورٹیں