وی کے مورتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وی کے مورتی (وینکٹ رام پنڈت کرشنا مورتی): پیدائش 26 نومبر 1923ء، ہندی فلموں کے سینماٹوگرافر اور کیمرا مین، جنہوں نے گرودت کی مقبول فلموں پیاسا، صاحب بی بی اور غلام، کاغذ کے پھول، آر پار، مسٹر اینڈ مسز 55، سمیت سی آئی ڈی، ضدی، شکار، تم سے اچھا کون ہے، جگنو وارنٹ، بارود، آزاد، رضیہ سلطان، ناستک، جاگیر اور دیدار نامی مقبول فلموں کو کیمرے میں قید کیا ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]