ي

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عربی لفظ ’’ی‘‘ اور نیچے دو نقاط (..) کو جمع کرکے ’’ي‘‘ بنائی گئی ہے۔ عام طور پر ي اور ی ایک ہے مگر خاص طور پر ’’ی‘‘ اور اس کا آواز ہمخوان ہے (مثلا ی لفظ ’یک‘ یا ’یاداشت‘ میں )۔ اور ’’ي‘‘ اور اس کا آواز مصوت ہے (مثلاً ی لفظ ’نیک‘ یا ’ایک‘ میں)۔