یزید بن رقیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(يزيد بن رقيش سے رجوع مکرر)
یزید بن رقیش
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 632ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

يزيد بن رقيش یہ غزوہ بدر سمیت تمام غزوات میں شریک مہاجر صحابی تھے
ان کی شہادت جنگ یمامہ 12ھ میں ہوئی۔ پورا نام يزيد بن رقيش بن رئاب بن يعمر بن صبرة بن مرة بن كبير بن غنم بن دودان بن أسد بن خزيمہ، قبیلہ اسد بن خزيمہ ہے، ان کی کنیت ابو خالد ہے۔[1]بعض جگہ ان کا نام ارید بن رقیش بھی لکھا گیا جو صحیح نہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الطبقات الكبرى،ناشر: دار صادر بيروت