يسین بھٹکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
يسین بھٹکل
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1983ء (عمر 37 سال)
بہاتکال  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Indian
عملی زندگی
پیشہ Founder of Indian Mujahideen
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

يٰسین بھٹکل کا اصلی نام احمد ہے اور وہ ریاست کرناٹک کے رہنے والے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2008ء میں اپنے بھائی ریاض اور عبد السبحان قریشی کے ساتھ مل کر انڈین مجاہدین تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔ انھیں اگست 2013ء میں گرفتار کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بھارت کو مطلوب ترین شدت پسند رہنما گرفتار"۔ نامعلوم پیرامیٹر |seperator= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)