يعقوب شوقی پاشا
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
|
| ||||
| ذاتی معلومات | ||||
| پیدائش | 1876 معمورہ العزیز،سلطنت عثمانیہ ،موجودہ ترکی | |||
| وفات | 20 ديسمبر 1939 استنبول، ترکی | |||
| مدفون | ترکی کا ریاستی قبرستان | |||
| شہریت | ||||
| عملی زندگی | ||||
| مادر علمی | عثمانی عسکری کالج | |||
| پیشہ | سياست دان | |||
| فوجی خدمات | ||||
| ملازمت کی مدت 1896–1920 | ||||
| وفاداری | ||||
| شاخ | ||||
| عہدہ | فريق | |||
| قیادت | نویں فوج(سلطنت عثمانیہ) ، انیسویں ڈویژن، تیسرا دستہ(نائب)، پندرھواں دستہ، چودھواں دستہ، دوسری فوج(ترکی)،اعلیٰ مجلسِ عسکری کے رکن | |||
| جنگیں | گیلپولی مہم(پہلی جنگ عظیم)
بلقان جنگیں | |||
| تعديل مصدري - تعديل | ||||
يعقوب شوقی پاشا ، جسے يعقوب شوقی سوباشی ( 1876 کو معمورة العزيز میں پیدا ہوئے- 20 دسمبر 1939 کو استنبول میں وفات پائی ) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، وہ عثمانی فوج اور بعد ازاں ترک فوج کے جنرل تھے ، انھوں نے جنگ گیلی پولی جو پہلی جنگ عظیم کا حصہ تھی، میں عثمانی کمان دار کے طور پر حصہ لیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]سانچہ:بذرة أعلام الدولة العثمانية
| ویکی ذخائر پر يعقوب شوقی پاشا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ T.C. Genelkurmay Harp Tarihi Başkanlığı Yayınları, Türk İstiklâl Harbine Katılan Tümen ve Daha Üst Kademlerdeki Komutanların Biyografileri, Genkurmay Başkanlığı Basımevi, Ankara, 1972, p. 66. (بزبان ترکی)


