ٹاؤن ہال
Jump to navigation
Jump to search
شہر یا قصبہ کی میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی کا وہ ہال جس میں ارکان میونسپل کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔ یا جس میں اس کے دفتری کاروبار کے شعبے رکھے جاتے ہیں۔ ٹاؤن ہال میونسپل کمیٹی کی عمارات کا ضروری حصہ ہوتا ہے۔ بعض وقت ٹاؤن ہال کا نام میونسپل ہال یا کمیٹی ہال بھی رکھ دیا جاتا ہے۔ ٹاؤن ہال بعض مقتدر ارکان یا صدر کے نام پر بھی موسوم ہوتے ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر ٹاؤن ہال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |