دی ٹائمز آف انڈیا
(ٹائمز آف انڈیا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
![]() دی ٹائمز آف انڈیا کا کولکتا ایڈیشن کا اگست 2013ء کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | دی ٹائمز گروپ |
ناشر | دی ٹائمز گروپ |
ایڈیٹر ان چیف | جے دیپ بوس |
آغاز | 3 نومبر 1838 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | ممبئی |
تعداد اشاعت | 2,716,291 روزانہ[1] |
ساتھی اخبارات | دی اکنامک ٹائمز نوبھارت ٹائمز مہاراشٹر ٹائمز ای سمے بمبئی مرر |
او سی سی ایل نمبر | 23379369 |
ویب سائٹ | timesofindia |
دی ٹائمز آف انڈیا (ٹی او آئی) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار ہے جس کا مالک دی ٹائمز گروپ ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔[1][2] یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شائع ہونے والا اخبار ہے۔[3] یہ 3 نومبر، 1838ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017". Audit Bureau of Circulations. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016.
- ↑ "National Newspapers Total Circulation". International Federation of Audit Bureaux of Circulations (IFABC). 2011. اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014.
- ↑ S. B. Bhattacherje (1 مئی 2009). Encyclopaedia of Indian Events & Dates. Sterling Publishers Pvt. Ltd. صفحہ A126. ISBN 978-81-207-4074-7. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر دی ٹائمز آف انڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- باضابطہ ویب سائٹ (موبائل)
- دی ٹائمز آف انڈیا ای پیرآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ epaper.timesofindia.com [Error: unknown archive URL] (ای-پیپر – اخبار کی ڈیجیٹل رپلیکا)
زمرہ جات:
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- دی ٹائمز آف انڈیا
- بنگلور میں شائع ہونے والے اخبارات
- بھارت کے اخبارات
- بھارت میں شائع ہونے والے انگریزی زبان کے اخبارات
- بھارت میں شائع ہونے والے روزنامے
- پٹنہ کے اخبارات
- دہلی میں شائع ہونے والے اخبارات
- کولکاتا میں شائع ہونے والے اخبارات
- ممبئی میں شائع ہونے والے اخبارات
- ہندوستان میں 1838ء کی تاسیسات