صدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹائم لائن سے رجوع مکرر)

صدی سو سال کے عرصہ کو کہا جاتا ہے۔ جو دس عشروں کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ ہر تقویم (ماہ و سال) کے آغاز سے سالوں کا ہر سینکڑہ بھی صدی کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]